Naak Sey Paani Behtay Daikhna

خواب میں آب بینی۔ناک سے پانی بہنا دیکھنا

To See Nasal Water in Dream

There are several meanings of this dream but we’ll see meanings according to Islamic interpretations. It has a good tabeer according to “Islam main khawaboon ki tabeer k mutabiq” in Urdu. A dreamer who views nasal water will see a son. This is the same explanation for the oil and vinegar. If an ill person sees it...

آب بینی۔ ( یعنی ناک کا پانی )

حضرت دانیال نے فرمایا کہ ناک سے پانی کا خواب میں نکلتے دیکھنا فرزند کی دلیل ہے اور صرف آبینی کا دیکھنا بھی فرزند کی دلیل ہے اور اگر ناک سے سر کہ نکلتے دیکھے تو بھی فرزند کی دلیل ہے۔ حضرت کرمانی ؒ نے فرمایا ہے کہ اگر ناک سے پانی نکلتا دیکھے تو قرض کے اُترنے اور رنج و غم سے نجات پانے کی دلیل ہے اور اگر بیماری ہے تو شفا پائے گا۔ حضرت ابن سیریں ؒ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آبینی فرزند کی دلیل ہے اگر جسم پر پڑے تو لڑکا ہوگا اور اگر زمین پر پڑے تو لڑکی ہوگی اور اگر عورت پر پڑے تو حاملہ ہوگی لیکن فرزند ضائع ہوگا اور اگر دیکھے کہ عورت نے اس پر آب بینی گرایا ہے تو لڑکا ہوگا اور اگر دیکھے کہ آب بینی ہمسایہ کے گھر گرایا ہے تو ہمسائے کی عورت خیانت کرے گی اور اگر دیکھے کہ اپنا آب بینی کسی مرد کے بستر پر ڈالا ہے تو بھی یہی تا ویل خیانت ہے۔ حضرت ابن سیریں ؒ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں اپنے آپ کو اپنا آب بینی کھاتا دیکھے تو دلیل ہے کہ اپنا مال اپنے عیال پے خرچ کرے گا اور اگر عورت آب بینی کھاتا دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کے ہاں فرزند ہوگا اور اگر دیکھے کہ آب بینی سیاہ اور میلا ہے تو دلیل ہے اس کے فرزند کو اندوہ اور مصیبت پہنچے گی اور اگر زردہ دیکھے تو فرزند بیمار ہوگا۔

he will recover from the disease. A Borrower Seeing Nasal Water In Dream If a borrower sees it, he will pay all of his debt. If you see “Naak Sy Paani Behty Dekhna” or the fall of nasal water as such that it is absorbed by the body, then it is a sign of a son. If it falls on the earth, it reflects a daughter. If this water falls on a pregnant woman, she will lose her baby. If the nasal water is black and has a dirty smell, it interprets that the children will suffer from pain. If the nasal water is peeling, it is a sign of the sickness of the children. Eating Nasal Water In Dream A person is believed to spend his money on his family if he sees himself eating it. These were the highly regarded meanings. Additionally, you can view other dreams' interpretations by visiting other alphabets, so that you can learn how your dream is meaningful. View other interpretations for your dream as well as those given to make you aware of their meaning. Nasal water (ya khawab main naak ka pani behtay dekhna) is a sign of having a son. This is the same explanation for the oil and vinegar. If an ill person sees it, he will recover from the disease. If a borrower sees it, he will pay all of his debt.

Khwab Mein Naak Se Pani Behna

ا(الف) سے شروع ہونے والے تمام خواب

Comments

اپنے خوابوں کی تعبیر پوچھیں