Khwab Mein Bhains Dekhna ki Tabeer

خواب میں بھینس کو دیکھنا

To See A Buffalo in Dream

“Khwab Mein Bhens Dekhna” does not provide any good insight and "Khawab Mein Bhains Ka Dekhna" is not a good sign as the black color does not indicate that things will be good or prosperous for the individual. The black color indicates that the person or the maker of this vision will grieve and see hardships.

خواب میں بھینس کو دیکھنا

خواب میں بھینس دیکھنا کی دلیل یہ ہے کہ خوفناک قسم، سازشی، زیادہ سفر کرنے والے صاحب حیثیت، دشمنوں پر غلبہ حاصل کرنے والے مرد پر ہوتی ہے۔ کبھی اس کی دلالت مشقت،کوشش، اور تنگی پر بھی ہوتی ہے جس میں خیر نیکی اور نفع ہو۔ کبھی اس کی دلالت صاحب خواب میں موجود برائی پر بھی ہوتی ہے۔ خواب میں اس کو کاشتکاری کے لئے چکی اور رہٹ چلانے میں استعمال کرنا فقر و فاقہ اور محتاجی کی طرف اشارہ ہوتا ہے۔ اس کی تعبیر ایک ایسے مضبوط خوفناک بہادر اور بدعتی ریئس سے کی جاتی ہے جو کسی سے نہ ڈرتا ہو اور بساط سے بڑھ کر مشکلات برداشت کرنے والا ہو۔ کسی عورت نے خواب دیکھا کہ بھنیس کی طرح اسے بھی سینگ لگ گئے ہیں تو دلیل ہے کہ اس کو ولایت ملے گی یا بادشاہ یا اسکے مقربین میں سے کسی شخص سے اس کا نکاح ہوگا اگر اس کو اہل ہو۔ اگر شادی شدہ ہے تو یہ منتظم امور کی طرف اشارہ ہے۔

Bahanc Ka Dikhna

In addition to Sadka and charity, the dreamer would do well to donate these two things as they will be most helpful in gaining freedom and peace of mind. By clicking the given letters in the alphabet, you can see further interpretations and tabeers about the khawab. When someone sees a buffalo in the dream, it is not a good sign for him. The black color of buffalo is pointing out towards some grieves and mourns in the life. Therefore, when someone sees a buffalo in the dream, he should give some charity to get rid of the difficulties in his way.

ب سے شروع ہونے والے خواب

Comments

اپنے خوابوں کی تعبیر پوچھیں