Khwab Mein Gaye Dekhna Ki Tabeer

خواب میں گائے کادیکھنا

To See Cow in Dream

There are many good signs to look for when seeing cows, ridding cows, or tying cows to polls. It was said that a cow in a dream signifies fortune, money, and luxury according to the Urdu Tabeers of Ibn-e-Sireen. As compared to other people, the rank of such people is often high. By having your relatives, family, siblings, friends and acquaintances pray for you.

خواب میں گائے کا دیکھنا

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ گائے پر بیٹھا ہے اور گائے اُس کی ملک ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ سے کام ملے گا، اور اُس سے بہت نفع پائے گا۔ خاص کر اگر گائے زرد ہے۔ دلیل ہے کہ بیمار ہوگا، اور اگر دیکھے کہ گاۓ اُس کے گھر سے نکلی ہے۔ دلیل ہے کہ حق تعالیٰ خیر اور روزی کا دروازہ کھولے گا، لیکن اس کا اندوہ پیچھا نہ چھوڑے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اُس کے پاس بہت سے گائے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کے زیردست بہت سے غلام ہیں اور وہ اُن کے کام میں کوشش کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ گائے نے اُس کے سینگ مارا ہے اور اس کو گھر کے باہر لے گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اُس کے غلاموں سے نقصان پہنچے گا اور وہ اپنے آپ کو معزول کرے گا۔

Khwab Mein Gaye Ka Dekhna

Hazrat Daniyal A.S na farmyha hai agar khwab mein dekha ka gaye par betha hai or gaye us ke mulk hai daleel hai ka badsha sa kam mila ga or us say bhot nafa paya ga. khas kar agar gaye zard hai daleel hai ka bemar ho ga or agar dekha ka gaye us ka ghar sa nekle hai daleel hai ka hakk tala khair or rozi ka darwaza khola ga lakin us ka andoh pecha na choray ga.

Gaye Ka Dekhna

Dreams such as this are fortunate and are displayed to the noble ones or those who are striving hard to have a determined position in society. you can continue to dream of these things. A happy person is someone who spreads happiness.

(گ) سے شروع ہونے والے تمام خواب

Comments

اپنے خوابوں کی تعبیر پوچھیں