Khwab Mein Saanp Ka Dasna Ki Tabeer

خواب میں مارکاڈسنا یادیکھنا

To See A Snake Bites You in Dream

The dream of being bitten by a snake is not a pleasant dream. Your enemy will convey you a loss, and you will be especially hurt by this loss. Despite your best efforts, you cannot prevent this loss. Sadka has enough power to end any danger or threats you may face in the upcoming events to avoid such bad dreams.

خواب میں سانپ کو دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سانپ بدخواہ اور پوشیدہ دشمن ہے، اور اگر دیکھے کہ اُس کے گھر میں سانپ ہے تو گھریلو دشمن پر دلیل ہے، اور اگر جنگل میں دیکھے تو بیگانہ دشمن پر دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ اس نے سانپ سے لڑائی کی ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن سے جھگڑا کرے گا، اور اگر دیکھے سانپ اُس پر غالب آیا ہے ۔ دلیل ہے کہ دشمن پر فتح نہ پائے گا اور اگر دیکھے کہ سانپ نے اس کوکاٹا ہے۔ دلیل دشمن سے نقصان پائے گا،اور اگر دیکھے کہ اس نے سانپ کو مارا ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن کو مغلوب کرے گا،اور اگر دیکھے کہ اس نے سانپ کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدردشمن کا مال کھائے گا اور خیر اورخوشی دیکھے گا،اور اگر دیکھے کہ اس نے سانپ کے دوٹکڑے کئے ہیں۔ دلیل ہے کہ دشمن سے انصاف حا صل کرے گا اور اگر دونوں ٹکڑے اُٹھالئے ہیں۔ دلیل ہے کہ دشمن کا مال کھائے گا۔

سانپ دیکھنے کی تعبیریں :حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ کے مطابق

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سانپ کا دیکھنا دس وجہ پرہے۔(1) طاقت، (2) زندگانی، (3) سلامتی، (4)بادشاہی، (5) سپہ سالاری، (6) عورت، (7) دولت، (8) موت، (9) لڑکا، (10) سیلاب۔

Mar Ka Dasna

To learn more about what dreams say about you, you can simply click on the alphabet letter given. Eventually, you'll begin believing in yourself and no longer relying on others to support your difficulties.The person who sees gopher snake in his dream and that snake bites him is a very danger sign. It means that your enemy is very strong. He can create many troubles for you in your life. You must be aware of that person and avoid meeting with him.

(م) سے شروع ہونے والے تمام خواب

Comments

اپنے خوابوں کی تعبیر پوچھیں