Khwab Mein Namaz Parhna Ki Tabeer

خواب میں نماز راست پڑھنا

To Say Prayer in Dream

The person who sees himself offering salah in a correct way has a good tabeer about his dream and Hazrat Ibn-E-Sireen said that the dreamer will have good habits and will be counted among the good people. Such people are noble and have such beautiful and prosperous dreams.You and your contributions to the good deeds matter a lot.

خواب میں نماز راست پڑھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے- اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ نماز مشرق کی طرف پڑھتا ہے- دلیل ہے حج کو جائے گا، اور اگر حج کا محل نہیں ہے تو اس کا میلان عیسائیوں کی طرف ہوگا، اور اگر دیکھے کہ مغرب کی طرف نماز پڑھتا ہے اور اس کا میلان قبلہ کی طرف ہے۔ دلیل ہے کہ اسلام کی پشت قبلہ کی طرف ہے۔ دلیل ہے کہ راہِ دین میں حیران ہوگا، اور اگر نماز قبلہ کی طرف پڑھے- دلیل ہے کہ راہِ دین میں مستقیم ہوگا۔

Khwab Mein Nemaz Rast Parhna

Hazrat Ibn-e-Sirin na farmya hai ka agar koi khwab mein dekha ka nemaz mashrik ke traf parhta hai daleel hai ka hajj ko jaya ga or agar hajj ka mhal nahi hai to easion ke traf ho ga or agar dekha ka magrib ke traf nemaz parta hai or es ka melan kebla ke traf hai daleel hai ka islam ke pesht kebla ke traf hai daleel hai ka raha dean main hiran ho ga.

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ کے مطابق :خواب میں نماز راست پڑھنا

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ کسی قوم کی امامت کراتا ہے تو دلیل ہے کہ جس قدر مقتدی ہیں۔ اتنی جماعت کی سرداری کرے گا، اور اگر دیکھے کہ نماز کا وقت گزرا ہے اور اس نے کوئی پاکیزہ جگہ نہیں پائی ہے کہ نماز پڑھے دلیل ہے اس کا کام مشکل سے پورا ہوگا، اور اگر دیکھے کہ نماز توڑی ہے اور وہ نماز ادا نہ کی یا بے وضو پڑھی ہے - دلیل ہے کہ جس مطالب میں ہے وہ پورا نہ ہوگا، اور دیکھے کہ اس نےمسجد یا مدرسے میں امامت کرائی ہے- دلیل ہے کہ اس مُلک کا بادشاہ اس کا تابعدار ہوگا اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو اس کی تاویل کے خلاف ہے اور اگر دیکھے کہ نماز میں رکوع اور سجود پوری طرح سے بجالایا ہے دلیل ہے کہ اس کا دین اور دنیا کا کام نیک ہوگا۔

Hazrat Ibrahim R.A k Mutabik:Nemaz Rast Parhna

Hazrat Ibrahim R.A na farmya hai ka agar dekha ka kese kom ke emamat krata hai to daleel hai ka to daleel hai ka jes kadar maktade hai etne jamat ke sardare kara ga or agar dekha ka nemaz ka wakt guzara hai or us na koi pakeeza jagha nahi paye hai ka nemaz parha daleel hai ka us ka kam muskil sa pora ho ga.

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ کے مطابق :خواب میں نماز راست پڑھنا

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ نماز پیشین وقت پر گزاری ہے اور آسمان روشن اور پاکیزہ ہے دلیل ہے کہ اللہ تعالی کی طرف سے اس کے مراتب بلند ہوں گے، اور اگر آسمان تیرہ اور ابروالا ہے تو غم و اندوہ پر دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ اس نے نماز پڑھی ہے- دلیل ہے کہ اس کی اُمید پوری ہوگی، اور اگر دیکھے کہ اس نے شام کے فرض پڑھے ہیں- دلیل ہے کہ اپنے و عیال سے معاملہ کرے اور اُن سے شاد اور خوش رہےگا۔

Hazrat Jabir Margribi R.A k Mutabik:Nemaz Rast Parhna

Hazrat Jabir Margribi R.A na farmya hai ka agar dekha ka nemaz peshen wakt par guzare hai or asman roshan or pakeeza hai daleel hai ka allah ke traf sa us ka mrateb buland ho ga or agar asman tera or abar wala hai to gum nedha par daleel hai.

Namaz Rast Parhna

All you need is to stay in touch with Allah Almighty and Sadka is one of the best things that can help you in this regard. Be nice to your belongings and be the good one. This way you will see good things in your spirit and thus it will help you a lot in being a pious and a good dreamer. It is the sign of good character, the person who is saying prayer in his dream has the good news that he is not sinner. His sins have been forgiven and he will be on the right track in his life. The interpretation of this dream is about ultimate good symbols.

(م) سے شروع ہونے والے تمام خواب

Comments

اپنے خوابوں کی تعبیر پوچھیں