Khwab Mein Allah Ka Zikar Karna Ya Dekhna

خواب میں ذِکرخدا کرتے دیکھنا

To Recite The Name of Allah in Dream

f someone recites the name of Allah Almighty in a dream, they are blessed with faith, as it says in one of the Tabeers that "Khawab Mein Allah Ka Zikar Karna". A good and powerful believer will be the person who dreams the dream, according to this prediction. The essence of faith ` and Eman is represented by...

خواب میں ذِکرخدا کرتے دیکھنا

خواب میں کسی مجلس میں ذکر اللہ دیکھنا مثُلا تلاوت قرآن، دعا، زہد عبادت کا تزکرہ وغیرہ، بقدذکر اس مقام کے مضبوط آباد ہونے پر دلالت کرتا ہے۔ چنانچہ مجلس ذکر میں زہد و تقویٰ کے قصیدے لحن سے پڑھے جاتے ہوں تو یہ غیر کامل ولایت کی دلیل ہے اور اگر وہ پڑھا جانے والا قصیدہ غزل کی صورت میں ہوتو یہ ولایت باطلہ کی علامت ہے۔ خواب میں کثرت سے ذکر کرنا دشمنوں پر غلبہ پانے کی دلیل ہے۔ خواب میں لوگوں کو نصیحت کرنے والا بیداری میں بھی ناصح ہوگا اور لوگوں کو گناہوں سے بچانے والا ہے۔ اگر تاجر ہے تو وہ لوگوں کو خسارے سے بچائے گا۔ اور لوگوں کو نفٰ پہنچائے گا۔ کسی نے خواب میں دیکھے کہ وہ ذکر کررہا ہے مگر وہ اہل ذکر میں سے نہیں ہے تو وہ غم اور حرص میں مبتلاہے اور اس سے نجات کےلئے اللہ تعالیٰ کو پکار رہا ہے۔ اگر اس نے اس میں نیکی اور حکمت کی باتیں کیں اور اس میں سچ بھی ہے تو غم سے نجات پائے گا اور مرض سے شفایاب ہوگا اور تنگی سے کشادگی کی طرف آئے گا یا قرض سے نجات پانے یا ظالم پر غالب آنے کی دلیل ہے۔ اگر اس نے مجلس میں گندی باتیں کی ہیں تو یہ مزید تنگی کی علامت ہے اور ایسا کلام کرے گا جس کی بناء پر اس کا مزاق اڑایا جائے گا اور تضیک کی جائے گی۔

Khwab Mein Zekar Khuda Karta Dekhna

Khwab mein kese majlis main zekar allah dekhna maslan talwat quran, dwa , zahid ebadat , ka tazkra wagra bkad zekar es makam ka mazbot abad hona par dlalat karta hai. chnacha majlis zekar main zahid takwa ka Qaseeda lahan sa para jata ho to ya ghair kamil walyat ke daleel hai or wo agar parha jana wala Qaseeda gazal ke surat main ho to ya walyat batla ke elamat hai. khwab mein kasrat sa zekar karna dushman par galbha pana ke daleel hai.

Zikarey Khuda Karte Dekhna

all the tabeers associated with this dream. Those who entrust their faith to Allah Almighty receive a great blessing from him. By having faith in Allah Almighty, you will be free from any kind of worry and stress. Additionally, you can click the given letters to see further information about the dreams.A dream when the person sees that he is worshipping Allah reflects that the person will have strong religious beliefs in the life. The dream is evidence that the person will follow the teachings of an advisor. He will become the worshipper according to the interpretation of such a dream.

(ذ) سے شروع ہونے والے تمام خواب

Comments

اپنے خوابوں کی تعبیر پوچھیں

Other Dreams

اس سے ملتے جلتے خواب