The dream of sweat dripping from your body, or "Khawab Mein Paseena Aana", is a good dream. It is interpreted as prosperous and lucky in the "Khawaboon Ki Tabeer" Book. This is an indication that the person seeing this will make efforts to promote religion, because the dream means the person will resist a bad deed or act.
اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے جسم پر پسینہ جاری ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کو اسی قدر نقصان ہوگا۔ خاص کر اگر پسینہ کو زمین میں ٹپکتا ہوا دیکھے۔
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کا کپڑا پسینہ سے ترہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال اپنے عیال پر خرچ کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اپنا پسینہ پیتا ہے تو دلیل ہے کہ اپنا مال کھائے گا۔ اور اگر پسینہ کو سفید اور خوشبودار دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کا مال حلال ہوگا اور اگراس کے خلاف دیکھے تو اس کا مال حرام ہوگا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پسینہ آنا مراد پوری ہونے پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو پسینہ آتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی مراد پوری ہوگی اور اگر بیمار دیکھے کہ اس کو پسینہ آیا ہے تو دلیل ہے کہ شفاء پائے گا۔
Another tabeer for this khawab is that the dreamer will have wealth or money as well. The dream you're having is a good one, and you should also pick up a sadka. Thank Allah Almighty and ask Allah Almighty to make these things happen for you. A dream when the person sees sap dripping from the body is good for him. According to the interpretation of such a dream, the ill person will recover from disease. Others interpretations reveal that he will oppose any wrong doing.