Khawab Mein Aab e Houz Dekhna Ki Tabeer

خواب میں آبِ حوض دیکھنا

To See Water Reservoirs in Dream

Water reservoirs is a sign of knowledge and intellectual as the old people said that if a man has drunk water from the water reservoirs, the amount of water would increase his knowledge. If he has seen that someone has made him the owner of a water reservoirs, the size of water reservoirs would...

آب حوض

حوض کا پانی علامت ہے علم ودانش کی جیسا کہ بزرگ معبرین نے ارشاد فرما یا ہے اگر کوئی دیکھے کہ حوض سے پانی پیا ہے تو بقدا پانی پینے کے اس علم میں اضافہ ہوگا۔ اگر دیکھے کہ کسی شخص نے اس کو حوض کا ملک بنایا ہے تو بقدر سائز حوض کے علم و حکمت کے حصول میں کامیاب و بامراد ہوگا۔ اگر دیکھے کہ حوض کے پانی سے غسل کیا ہے تو یہ توبہ کریگا۔ اگر دیکھے کہ حوض کا سارا پانی پی لیا ہے تو طویل عمری اور مال ومنال میں خیر و برکت کی علامت ہے کہ اس کے عیال اس کی اطاعت کریں گے۔ اگر دیکھے کہ حوض میں پانی کے نیچے بلندی ظاہر ہوئی ہے۔ علم سے نفع نہ پائے گا۔ اگر دیکھے کہ کہیں سے حوض میں پانی آرہا ہے تو علم ومال میں ترقی کی علامت ہے۔ اگر دیکھے کہ حوض اچانک سوکھ گیا ہے تو جانی ومالی نقصان کی دلیل ہے۔ یہی علامت حوض کے پانی خراب ہو نے کی ہے

determine the success in getting the knowledge and wisdom. If he sees that he has taken a bath from the water reservoirs, he will be blessed with repentance. If he sees that he has drunk all the water of the water reservoirs, it is a sign of his long age and blessings in his wealth and children i.e. his children will respect him. If he sees that there is a decrease in the water of reservoirs, he will gain nothing from his knowledge. If he sees that the water is coming from anywhere in the reservoirs, it is a sign of progress and wealth in his knowledge. If he sees that the reservoirs is accidently dried, it is an evidence of loss of wealth and health and this is the same explanation of the dirty water of the reservoirs.

Aab e Houz Khawab Mein Dekhna

ا(الف) سے شروع ہونے والے تمام خواب

Comments

اپنے خوابوں کی تعبیر پوچھیں