If someone sees in the dream that it is the Day of Judgment and summons are made to call the people at the place of "Hoz-e-Kosar", it means that there will be promotion to the peace and justice in the country. If sees that he has drunk water from the "Hoz-e-Kosar", it reflects his strong believe in the Islam and the right way of his life.
حضرت ابن سیرین ؒ نے فرمایا ہے کہااگر خواب میں دیکھے کہ قیامت قائم ہے اور لوگوں کوحوض کوثر بلاتے ہیں۔ دلیل ہے کہ ایسا بادشاہ ظاہر ہوگا جو لوگوں میں عدل وانصاف کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ حوض کوثر سے ایک پیالا پیا ہے دلیل ہے کہ ا س کی موت اسلام پر ہوگی اور اگر دیکھے کہ حوض کوثر کے آس پا س پھر کر پانی مانگا ہے اور اس کو نہیں ملا تو دلیل ہے کہ آنحضرت ﷺ کی شفا عت پائے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی ؒ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اس کا نام حوض کوثر پے لکھا ہوا ہے اور اس نے پیا لا اٹھاکر پانی پیا ہے دلیل ہے کہ اس کی کسی عالم سے صحبت ہوگی اور دونوں جہاں کی مراد پائے گا۔ حضرت جابر مغربی ؒ ؒ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے اس نے حوض کوثر سے پانی پیا اور پانی گدلا ہے تو دلیل ہے کہ خواب دیکھنے والا منافق ہے اور اس کو قران و حدیث سے علم نصیب نہ ہوگا اور اگر خواب میں دیکھے کہ حوض کوثر کا اثر اس طرح کا ہے۔ جس طرح حدیث شریف میں آیا ہے اس نے آب حوض کوثر پیا ہے دلیل ہے کہ اس شخص کا حق تعالیٰ کے نزدیک بڑا مرتبہ اور مقام ہے اور وہ بزرگانے دین میں ہو سے ہوگا۔
If he had not found water from the "Hoz-e-Kosar" after much struggle, that clearly means that he has wrong perception of the followers of the Holy Prophet Muhammad (SAW). If he has seen that, the Prophet Muhammad (SAW) himself gave the water from the "Hoz-e-Kosar" that reflects that he is on the way of his life as mentioned by the Prophet Muhammad (SAW). If he sees that he has been giving the "Hoz-e-Kosar", this is a sign of the saint of Allah. If he sees that he had drink water from "Hoz-e-Kosar" of his own name, or someone else has given him the bowl of water of his name, that means that some scholar will bless him. If he sees that he has drunk the water from "Hoz-e-Kosar" and the water was dirty, it means he is not on the right path of religion and he need to say sorry to Allah for his sins.