Khwab Mein Aina Dekhna Ki Tabeer In Urdu

خواب میں آیئنہ دیکھنا

To See a Mirror in Dream

According to your religious beliefs, this is a positive sign. In a dream, seeing a mirror can mean different things, but we've provided the most documented and verified interpretation of the dream. In the following paragraphs, we have described all possible interpretations of mirror-related dreams and their views.

خواب میں آئینہ دیکھنا

حضرت ابن سیرین ؒ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آئینہ دیکھناولایت اور مرتبہ ہے اوراگر دیکھے کہ اس کے پاس آئینہ ہے۔یاکسی نے اس کو دیا ہے تو دلیل ہے کہ آئینہ کی بڑائی کے ا ندازے پر قدراور مرتبہ ولایت اور نعمت پائے گا۔اوراگر دیکھے کہ کسی کو آئینہ دیاہے کہ اپنامال ومتاع (مال ومتاع :مالواسباب)کسی کے سامنے پیش کرے گااوراگر دیکھے کہ چاندی کے شیشے میں نگاہ کرتاہے تودلیل ہے کہ اپنے مرتبے اورعزت کونفرت کی نگاہ سے دیکھے گا۔ کیونکہ تعبیربیان کرنے والے چاندی کے شیشے کو ابر خیال کرتے ہیں حضرت کرمانی ؒنے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں لو ہے کہ شیشے کو دیکھے تو دلیل ہے کہ اگر اس کی عورت حامل ہے تو لڑ کا پیدا ہوگا سب باتوں میں باپ کی مشابہ (باپ کی مشابہ:باپ جیسا ہوگا)ہوگا۔ اور اگر یہی خواب عورت حاملہ دیکھے تو لڑکی پیدا ہوتی جو سب طرح سے اپنی جیسی ہوگی۔اور اگرعورت حاملہ نہیں ہے تو دلیل ہے کہ اس کاشوہراس کوطلاق دے کر دوسری عورت کرے گا اوروہ عورت دوسرے اشوہرکرے گی۔ اور اگر لڑکا خواب میں شیشہ دیکھے تودلیل ہے کہ اس کابھائی پیداہوگا۔ اگر لڑکی نے شیشہ دیکھا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی اور ہمشیر ہ آئے گی۔ اور حکم یابادشاہ شیشہ دیکھے تو معزول (معزول ہوگا : تخت سے اتارا جائے گا)ہوگا اور حکومت اس کے ہاتھ سے نکل کرکسی اور کو ملے گی جواس کاجائے نشین(جانشین ہوجائے گا:اس کی جگہ دوسرے اتخت یر بیٹھے گا) ہوجائے گا۔ حضرت جابرمغربی ؒ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب خوف صورت چہرہ آئینہ میں معرروف دیکھا ہیتو بادشاہ ہوگا اور غیر معروف ہے توجیسے دیکھاہے اس کی تاویل اوربدآئینہ والے کی طرف رجوع کرے گی۔ حضرت جعفر صادق ؓنے فرمایاہے کہ خواب میں آئینہ دیکھا چھ وجہ پر ہے۔ اول:عورت،دوسرا:دوم پسر، تیسرا: جادوفرمان۔ چہارم: یارودوست،پنجم:شریک،ششم:کارروشن۔اور یہ بھی آپ نے فرمایا ہے کہ اگر غریب آدمی خواب میں آئینہ دیکھے تو اس امرکی دلیل ہے کہ عورت اور بزرگی پائے گی اور لڑکی دیکھے تو اس کیشادی ہوگ اور شوہر(شوہر کے نزدین عزیزاور گرامی ہوگی؛اس کے خاوند اس کی قدر کرے گا)کے نزدیک عزیزاوراگرامی ہوگی اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس کوکسی مبہول آدمی نے شیشہ دیا ہے تواس امر کی دلیل ہے کہ غائب دوست کو دیکھ کر خوش ہوگا۔

If you have any other type of dream, please look at the other alphabets. You may find something useful for your dream. It is always better to know what you're dreaming about before making a decision. A Sick Person Looking In The Mirror In Dream In dreams in which a sick person is seen looking into a mirror, it represents a bad sign that the person will soon die from his sickness. You can read other interpretations by continuing reading to the end. Looking In A Silver Mirror In Dream This is also a bad sign because the dreamer or seer will lose his wife to a close relative whose status and wealth are the same as his own, something he cannot take for granted. Following is the interpretation of the Mirror made of gold. Looking In A Gold Mirror In Dream In the dream, seeing a mirror made of gold is a very good sign in comparison to seeing a silver mirror, because it represents strong religious beliefs and self-sufficiency that may replace the poverty of the dreamer with the gold he saw in his dream. When someone sees a mirror in his dreams, it represents that he will find good means for religious beliefs and his life. If the woman is pregnant, it means that she will give birth to a boy. If the woman sees herself in the mirror, it reflects that she will give birth to a female baby.

Aaena Dekhna

ا(الف) سے شروع ہونے والے تمام خواب

Comments

اپنے خوابوں کی تعبیر پوچھیں