Khwab Mein Dhuwan Dekhna

خواب میں آگ بغیر دھویں کے روشن دیکھنا

To See The Lights Of Smoke Without Any Fire In Dream

خواب میں آگ کو بغیردھوئیں دیکھنے کی تعبیر

اگرآگ کوبغیردھوئیں دیکھنے

حضرت دانیال ؑ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آگ بغیردھوئیں کہ دیکھے تو دلیل ہے کہ بادشاہی کے قریب ہو گا اور گنر شتہ تم رُکے ہوئے کام پورے ہو ں گے۔

آگر دیکھے کے کسی نے آگ میں گرا کر جلا دیا

اگر دیکھے کے کسی نے آگ میں گرا کر جلا دیا ہے تو دلیل ہے کہ بادشا اس پر ظلم کرے گا۔ لیکن جلدی خالص پائے گا اور بشارت اور نیکی پائے گا۔

اگرآگ کو بھڑ کتا ہوادیکھے

اگر خواب میں آگ بھڑکتا ہوادیکھے تو دلیل ہے کہ تپ سے بیمار ہوگا۔

اگر دیکھے کہ آگ نے اس کہ جسم کو جلا دیا ہے

اگر دیکھے کہ آگ نے اس کے جسم کو جلا دیا ہے دلیل ہے کہ جلن کے مطابق اس کورنج ونقصان پہنچے گا۔

اگر دیکھے کہ آ گ کو پکڑ لیا ہے

اگر دیکھے کہ آگ کو پکڑ لیا ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدر بادشاہی سے مال حرام ملے گا۔

اگر دیکھے کہ آگ دھوئیں دارہے

اگر دیکھے کہ آگ دھوئیں دارہے تو دلیل ہے کہ اس کو مال حرام محنت اوررنج سے ملے گا اور بہت سا جھگرا دیکھے گا۔

اگر دیکھے کہ اس کو آگ سے گرمی اور تپش پہنحپی ہے

اگر دیکھے کہ اس کو آگ سے گرمی اور تپش پہنحپی ہے تودلیل ہے کہ کوئی شخص اس غیبت کرتا ہے۔

اگر دیکھے کہ آگ کے شعلے لوگو ں پر ڈالتا ہے

اگر دیکھے کہ آگ کے شعلے لوگوں پر ڈالیا ہے تو دلیل ہے کہ لوگوں میں عداوت اور دشمنی ڈالے گا اور اگرسو دا گر خواب میں دیکھے کہ اس کی دکان اور سامان کو آگ لگی ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ اس کا سامان بر با دہو گا یادرہم کی چیزیں تین درہم میں فروخت کرے گا اور کسی پر شفقت نہ کرے گا۔

اگر دیکھے کہ کسی گھر میں آگ لگی ہے

اگر دیکھے کہ گھر میں آگ لگی ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ وہ آدمی جنگ اور فتنہ اور بادشاہ کے ظلم میں گر فتارہوگا۔

آگ زمین پر دیکھنا

اگر آگ زمین پر دیکھے تو دلیل ہے کہ اس موضع پرجنگ اور فتنہ ہو گا۔

جلی ہوئی چیز دیکھنا

اگر کوئی جلی ہوئی چیز دیکھے تو دلیل ہے کہ عورتوں کی وجہ سے کسی کے ساتھ لڑے گا۔ اگر دیکھے کہ کسی شہر یا محل یا سرائے میں آگ لگی ہے اور سب کچھ جلا دیا ہے اور آگ شعلہ مارتی ہے اور آواز خوفناک دیتی ہے تودلیل ہے کہ اس جگہ میں کا رزاریاسخت بیماری پڑے گی۔

اگر دیکھے کہ آگ نے کچھ چیزیں جلا دی ہیں

اگر دیکھے کہ آگ نے کچھ چیزیں جلادی ہیں اور کچھ چھوڑدی ہیں اور خوف ناک آوازنہیں دیتی ہے تواس امر کی دلیل ہے کہ اس موضع میں لڑائی ہوگی اور اگر شعلے روشن نہیں ہیں تو سخت بیماری پڑے گی۔

اگر دیکھے کہ آگ نے کچھ چیزیں جلادی ہیں

اگر دیکھے کہ آگ نے کچھ چیزیں جلادی ہیں اور کچھ چھودی ہیں اور خوف ناک آوازنہیں دیتی ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ اس موضع میں لڑائی ہوگی اوراگر شعلے روشن نہیں تو سخت بیماری پڑے گی۔

آگ دھوئیں کے ساتھ دیکھنا

اگر آگ کودھوئیں کے ساتھ دیکھے تو دلیل ہے کہ اپنے کا موں میں ڈراوردہشت دیکھے گا۔

اگر دیکھے کہ آگ آسمان کی طرف گئی ہے

اگر دیکھے آگ آسمان کی طرف گئی ہے تو دلیل ہے کہ اس جگہ کے لوگ خدا تعالیٰ کے پیاروں کے ساتھ اس آگ کی طاقت کے مطابق جھوٹ اور بہتان کے ساتھ لڑائی لڑیں گے۔

اگر دیکھے کے گھر میں آگ پڑی ہے اور اس کے سارے جسم کوجلا دیا ہے اور بھڑ کتی ہے اور اس کے دل میں خوف اور دہشت نہیں آئی

اگر دیکھے کے گھر میں آگ پڑی ہے اور اس کے سارے جسم کوجلا دیا ہے اور بھڑ کتی ہے اور اس کے دل میں خوف اور دہشت نہیں آئی تو ہے کہ اس نے محنت اور مصیبت کے سبب بیماری اور ضعف آئے گا۔ جیسے سردی،طاعون،آبلہ اور سر خہ وغیرہ۔

He will visit the king or ruler of the country, find a higher status, and he will be realized from all the worries of his life.

Aag Begair Dhuwain Kay Roshan Karna

ا(الف) سے شروع ہونے والے تمام خواب

Comments

اپنے خوابوں کی تعبیر پوچھیں