Azan Rasty Mein Kehty Dekhna

خواب میں اذان راستے میں کہتے جانا یا سننا

To Go On The Way Calling Azan In Dream

The dream "Khawab Mein Azaan Raasty Mein Kehty Dekhna" is a good dream and shows happiness, pleasure, and success for the dreamer. Also, you can find a meaning for this dream in the following tabeers from Ibn-e-Sireen's books. We have provided all the information here that is accurate...

آذان راستے میں کہتے جانا

٭ اور اگر دیکھے کہ کوئی بچہ اذان دیتا ہے کہ اُس کے ماں باپ جھوٹ بولیں گئے اور دیکھے کہ اذان حمام دیتا ہے تو یہ دین اور دنیا میں بدحالی کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ اذان قافلہ یا لشکر گاہ میں دیتا ہے تو اُس کی تاویل بد ہے، اور اگر دیکھے کہ کوئی مجوسی قید خانے میں بانگ نماز دیتا ہے اور تکبر کہی ہے تو دلیل ہے کہ قید خانے سے رہا ئی پائے گا، اور اگر دیکھے کہ اذان لہو بازی میں دیتا ہے تو یہ ہلاک ہونے کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ پہاڑ چوٹی پر اذان دیتا ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ سچی بات کہے گا اور اُس کو خدا تعالیٰ اپنی طرف بلوائیں گے۔ ٭ اور اگر دیکھے کہ مینار پر اذان دیتا ہے تو دلیل بزرگی اور حکومت پائے گا، اور اگر دیکھے کہ گھر کے گوشے میں اذان دیتا ہے تو دلیل ہے۔کہ کار حق میں خیانت کرے گا، اور اگر دیکھے کہ سر دابہ میں اذان دیتا ہے تو دلیل ہے کہ سفر کو جلدی جائے گا اور اس میں رنج و بلا اُٹھا ئے گا اور دیر تک رہے گا، اور اگر دیکھے کہ پہاڑ پر اذان دیتا ہے۔تو دلیل ہے کہ ظالم قوم میں گرفتار ہوگا اور اس کے ساتھ خیانت ہوگی، اور اگر دیکھے کہ کسی چیز یا شخص پر یا کسی تخت پر بیٹھے ہوئے یا کھڑے ہوئے ہنسی کھیل سے اذان دیتا ہے تو دیوانہ ہوگا، اور اگر دوسرے کی اذان سے تو دلیل ہے کہ عبادت اور اطاعت کے کام میں سست ہوگا اور کوئی اُس کو خدائے تعالیٰ کی طرف بلائے گا، اور اگر دیکھے کہ تکبر کی آواز سنتا ہے تو دلیل ہے کہ حق تعالیٰ کے کاموں میں توفیق پائے گا۔ (۱) حج، (۲) سخن، (۳) حکومت، (۴) بزرگی، (۵) ریاست، (۶) سفر، (۷) موت، (۸) افلاس، (۹) خیانات، (۰۱) جاسوسی، ّ(۱۱) تفاز اور بے دینی ، (۲۱) ہا تھ کٹنا۔

and well researched. When you have a nightmare or having a bad dream, you can also see the wazifa. Also, we recommend you check out other dream interpretations and dreams as well, which we have updated here. The only thing you need to remember is that Allah Almighty knows exactly what your dream means to you and you should also adhere to your faith in order to maintain a peaceful and calm lifestyle. When you see yourself going somewhere calling azaan, it is an evidence of hajj. The hajj is the most merciful activity and every person should pray to God for this blessing. Thus, the call of azaan reflects that the person will be blessed with this noble activity.

Aazan Rastay Main Kehtay Jana

ا(الف) سے شروع ہونے والے تمام خواب

Comments

اپنے خوابوں کی تعبیر پوچھیں