Eating mangoes or seeing mangoes in dream means that the dreamer will face happy or prosperous circumstances in future. The first interpretation of this dream is that you will get happiness in your life either in family or in business. The second interpretation is that a baby boy will born of the dreamer.
خواب میں آم کا دیکھنا بیٹا پیدا ہونے اور خوشی حاصل ہونے کی علامت ہے۔ اگر کوئی خواب میں آم کا درخت دیکھے تو دلیل ہےکہ مال زیادہ حاصل ہو گا اور یہ سفر پر جانے کی بھی دلیل ہے اگر یہ خواب لڑکا یا لڑکی غیرشادی شدہ دیکھے تو ان کی شادی ہونے کی دلیل ہے۔ اور اگرسبز آم دیکھیں تو یہ پریشانیوں سے بچنے کی دلیل ہے۔ اوراگر کوئی خواب میں دیکھے کے اس نے آم کو کھایا ہے تو اس کی دلیل یہ ہے کہ اس کے رزق میں اضافہ ہوگا۔ اور اس کو غائب سے مدد حاصل ہوگی۔
Khwab mein amm ka dekhna bata peda hona or kushi hasel hona ke elamat hai.Agar koi khwab mein amm ka drakht dekha to daleel hai ka mall zada hasel ho ga or ya safar par jana ke bhe daleel hai agar ya khwab larka ya larki ghair shadi shudha dekha to un ke sahdi hona ke daleel hai.