There are both good and bad interpretations of seeing eggs in dreams in Islam. In Dreams, eggs represent prosperity as well as the depletion of one’s riches. Further important interpretations are given as follows.Eating A Boiled Egg In Dream.It is considered meaningful as it is interpreted as income and comfort for a person...
حضرت دانیال ؑ نے فرمایا ہے خواب میں انڈا کنیز پر دلیل ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ مرغی نے اس کے سامنے انڈا دیا ہے اور اس کو معلوم نہیں ہے کہ کیسا ہے تو دلیل ہے کہ عورت کرے گا اور مدت تک اس عورت کے ساتھ رہے گا۔ اور اگر دیکھے کہ پکا ہُوا انڈا کھا تا ہے تو دلیل ہے کہ رنج اور مشقت سے مال حاصل کرے گا اور اگر دیکھے کہ نیم پختہ انڈا کھایا ہے تو لیل ہے کہ حرام مال کھا ئے گا اور اس کو رنج و غم پہنچے گا اور اگر دیکھے کہ چھلکے سمیت انڈا کھایا ہے تو دلیل ہے کہ مردوں کا کفن چرائے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ خود انڈا دیتا ہے دلیل ہے کہ عورت کو بہت چاہے گا اور جماع پرحیض ہوگا۔ اور اگر دیکھے کہ انڈوں پر پرندوں کی طرح بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ عورتوں کے پاس بیٹھے گا اور فائدہ پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ انڈا مرغی کے نیچے رکھا ہے اور مرغی نے اسے باہر ڈال دیا ہے دلیل ہے کہ اس کا مرا ہوا کام زندہ ہوگا اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ اُس کے یہاں با ایمان لڑکا آئے گا اور اگر دیکھے کہ انڈو ٹوٹ گیا ہے تو دلیل جوان ہوگی۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سے انڈے ہیں۔ تو دلیل ہے کہ اس کے بہت سے لڑکے ہوں گے اور بطخ کا انڈا کی تاویل میں درویش اور بے چارہ فرزند ہے اور چڑیا کا انڈا خوشی پر دلیل ہے
If someone has seen an egg in the dream and he does not know about the mother of the egg or which bird has laid it, it is a clear sign that the person will have a woman associated with his anytime soon. The woman could be his wife or a fiance. The experts have also given the same explanations for a dream in which the person sees an egg in his possession.