Several interpretations can be made of grapes in dreams: they represent abundance, fecundity, fertility, and after all, wealth depending on the different types of vision, colors, and qualities. It is also interpreted in both a very good and unfortunate context.
حضرت دانیال ؑ نے فرمایا ہے کہ موسم پر خواب میں انگور سیاہ کھانا غم و اندوہ کی دلیل ہے اور بے وقت خوف اور ترس ہے۔ اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ سیاہ انگور کے ہر ایک دانے کھاتے ہوئے کے شمار پر اس کو بیدیا لکڑیاں ماریں گے۔ اور انگور سفید کا وقت پر کھانا امید سے بڑھ کر دنیا کی خیر اور نعمت ہے اور بے موسم کھانا یہ دلیل ہے۔ کہ صاحب خواب کے منہ سے کوئی چیز نکلے گی۔ اس کی دلیل مال خرچ کرنا ہے اور انگور سرخ کھانے کی بھی یہی دلیل ہے۔ حضرت ا بن سیرین ؒنے فرمایا ہے کہ خواب میں انگور سفید موسم میں کھانا مال و دولت کی دلیل ہے مگر محنت سے ملے گا۔اور انگور موسم میں کھانا تھوڑے نفع کی دلیل ہے۔ جس کے انگور کا چھلکا سخت ہے۔ اس کا خواب میں کھانا مال کی دلیل ہے جو مشکل سے ملے گا اور ہلکے چھلکے والا انگور مال حلال کی دلیل ہے اور جس انگور کا پانی سیاہ ہے، مال حرام کی دلیل ہے اور جو انگور دیکھنے میں سرخ ہے، عزت اور مرتبے کی دلیل ہے اور جو انگور دیکھنے میں سیاہ ہے، غم واندوہ کی دلیل ہے اور جو انگور شیعیں تر اور پاکیزہ تر ہے۔ مال و جاہ اور زیادتی عزت کی دلیل ہے۔ حضرت جابر مغربی ؒنے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ انگور لکڑی کے اوزار سے نچور تا ہے تو دلیل ہے کہ ظالم بادشاہ کی حکومت کرے گا۔ اور اگر اینٹ یا مٹی سے نچورتا ہے تو دلیل ہے کہ بادیانت بادشاہ کی خدمت کرے گا اور اگر پکی اینٹ یا گچ اور پتھر اور چونے سے نچوڑتا ہے تو دلیل ہے کہ باسیاست اور باہیبت بادشاہ کی خدمت کریگا۔ اور اگر دیکھے کہ انگور طشت میں نچوڑتا ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ کسی امیر عورت کی خدمت کرے گا اور اگر دیکھے کہ انگور پیالے میں نچوڑتا ہے تو دلیل ہے کہ کسی کمینے کی خدمت کرے گا اور اگر شیرہ نچوڑ کر مٹکوں میں جمع کرتا ہے تو دلیل ہے کہ اس زریعے سے اپنے لیے بہت سال مال جمع کرے گا اور اگر انگور اہل و عیال سمیت نچورتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو اور اس کے اہل و عیال کو بادشاہ کی خدمت سے فائدہ ہوگا۔ اور اگر خواب میں دیکھنے والا بادشاہ کی خدمت کے لائق نہیں ہے تو پھر اس کو کسی اور امیر یا حاکم سے فائدہ پہنچے گا۔ حضرت جعفر صادق ؒنے فرمایا ہے کہ انگور سیاہ اور سفید وقت پر اور بے وقت پر خواب میں دیکھنا تین وجہ پر ہے اول : فر زند نیک۔ دوم علم فرائض۔ سوم: مال حلال۔ نیز آپ نے فرمایا ہے کہ انگور کا نچور نا بھی تین وجہ پر ہے۔ اول: مال یا خیروبرکت۔ دوم: فراخی، نعمت۔ سوم: قحط سے امان پانا۔
It is meaningful to see green grapes in a dream when recovering from a disease.Seeing red grapes in a dream is also considered a good symbol as it indicates that the dreamer will have a pleasant life and will travel a lot. It is also bad luck to dream of grapes if their color is black because seeing black grapes in a dream is a sign of many losses for some and joy for others. A dream involving small grapes symbolizes frustration and disappointment, whereas one involving unripe grapes represents the formulation of a long-awaited decision. Seeing a bunch of grapes in your dreams is a very lucky sign because it indicates the close relationship between family members or friends. Grapes being pressed in a dream can be a signal that one will achieve his own aim, and that is what determines success. Please, keep your patience in both of these situations, and pray to Allah Almighty in case of a bad dream. Among our website's pages is a list of 99 Names of Allah Almighty you can follow to have information about Wazifa manners and benefits. When someone sees the extraction of the syrup in his dream, it is a sign of happiness in his life.