Anjeer Ka Pata Daikhna

خواب میں انجیر کا پتہ دیکھنا

To See a Leaf of Fig in Dream

In Urdu, it is called "Anjeer ka Dekhna" if one sees figs in his dream. The interpretations regarding figs are different, but we'll only discuss those that have been verified and those that are Islamic. After the expulsion from paradise, Hazrat Adam, A.S sits under a fig tree under the curse of misery and grief.

خواب میں انجیر کا پتہ دیکھنا

خواب میں انجیر ملنا صاحب کیلئے مالی خوشحالی کی دلیل ہے (۲) درخت انجیر ایک ایسے مالدار اور غنی آدمی پر دلالت کر تا ہے جس کے پاس دشمنان اسلام پناہ لین گئے۔ اس لئے کہ سانپ درخت کے پاس پناہ لیتے ہیں اور پھلوں میں کوئی پھل اس کے برابر نہیں۔ (۳) کسی نے دیکھا وہ انجیر کھا رہا ہے، تو دلیل ہے کہ اس کی نسل کثیر ہوگی۔ (۴) بعض معبرین کی رائے ہے کہ انجیر ملک عراق سے ملنے والے رزق کی دلالت کرتا ہے اور ایسا مال ہے کہ جس سے صاحب مال بلا تعجب خوشحال ہوجائے گا اور اس کے اوپر مال کا اثر ظاہر ہوگا (۵) تھورے انجیر کھانا بلا تکلیف رزق ملنے کی دلیل ہے۔ (۶) ایک انجیر جو کھایا جائے یا لیا جائے ایک ہزار دینا یا دس ہزار درہم ملنے پر دلالت کرتا ہے (۷) بعض علما تعبیر کا کہنا ہے کہ انجیر عین مال کی علامت ہے (۸) بعض کی رائے ہے کہ انجیر کا پھل اور اس کے پتے ہم و حزن اور ندامت کی علامت ہے جو اس کو کھائے گا غم میں مبتلا ہوگا (۹) اور بعض کی رائے ہے تین کی تفسیر صلحاء اور خیار الناس ، رزق فرحت و سرور، نعمت سے کی جاتی ہے۔ (۰۱) انجیر کے موسم میں کالے رنگ کے انجیر خیر کی علامت اور سفید رنگ کے اس سے بھی بہتر ہے۔ (۱۱) اگر خواب میں انجیر دیکھے اور موسم انجیر کا نہ ہو تو یہ علامت حسد ہے جو صاحب رؤ کو لاحق ہوگا۔ (۱۲) انجیر کھانا قسم کھانے پر دلالت کرتا ہے اور کبھی غم و اندوہ کی علامت ہوتا ہے اور کبھی اعلیٰ محل سے نکل کر ادنی محل کی طرف خروج کی نشانی ہوتا ہے۔ (۱۳) کبھی انجیر ندامت پر دال ہوتا ہے جسے کہ خواب میں نادم ہونا انجیر کھانے کی علامت ہے۔ حضرت ابن سیرین ؒ نے فرمایا ہے کہ خواب میں انجیر کا کھانا موسم ہویا بغیر موسم کے بُرا ہے اور اگر دیکھے کہ انجیر کھائی ہے جمع کی ہے یا اس کو کسی نے دی ہے تو دلیل ہے کہ غم و اندوہ پائے گا اور ممکن ہے کہ ایسا کام کرے کہ جس سے پشمانی اُٹھائے۔

When someone sees a leaf of fig in the dream, it is not a good sign for the person. Although the fruit is sweet and delicious fruit but when you see its leaf in the dream, the astrologists have made the explanation that it is not good sign for that person.

Anjeer Ka Pata Daikhna

ا(الف) سے شروع ہونے والے تمام خواب

Comments

اپنے خوابوں کی تعبیر پوچھیں