Israfil Alayhi-Salam is the archangel of the Islamic faith. The dream is interpreted as resurrection, reanimating the dead with Allah's permission, forcing one's enemies to accept one's conditions, and refuting disbelievers’ and atheists' claims about the resurrection.The following are different...
حضرت ابن سیرینؒ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص حضرت اسرافیل ؑ کو ان کی صورت میں دیکھے تو یہ قوت اور بزرگی اور جاہ و جلال اور علم و دانش کی دلیل ہے اور جس ملک میں دیکھے اس کی آبا دی اور امن کی دلیل ہے اور صور پھونکتے دیکھتے تو یہ بلا اور فتنہ کی دلیل ہے۔ فرمان حق تعالیٰ ہے۔ ( صور پھونکا جائے گا اور جو شخص آسمانوں اور زمیں میں ہے، بچھڑ جائیگا) اور اگر دیکھا کہ آپ کے ہاتھ میں صور ہے اور پھونکتے نہیں ہیں۔ دلیل ہے کہ شہر میں بلا اور فتنہ اور نہایت خوف پڑے گا اور اگر دیکھے کہ اسرافیل ؑ اس کے گھر میں آئے اور وہ سوتا ہوا جاگ پڑا ہے، دلیل ہے کہ اس شہر کا بادشاہ اس پر خفا ہوگا۔ حضرت کرمانی ؒ نے فرمایا ہے کہ اگر اسرافیل ؑ کو کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اندوگین صور پھونکتے ہیں اور اس نے بطور برکت صور کی آواز سنی ہے تو دلیل ہے کہ اس ملک میں مرگ پڑے گی اور ظالم لوگ ہلاک ہوں گئے اور اگر دیکھے کہ اسرافیلؒ تازہ روی اور خوشی کے ساتھ اس کو دیکھتے ہیں تو اس امر کی دلیل ہے کہ اس کو بادشاہ سے امن اور خیر پہنچے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اسرافیل نے چھٹی پر مہر لگا کر اس کو دی ہے تو دلیل ہے کہ اس کی موت قریب ہے اور اگر دیکھے کہ اسرافیل نے اس پر آواز کسا اور زغائب ہوگئے۔ دلیل ہے کہ اس کو بادشاہ کی طرف سے نقصان پہنچے گا۔
interpretations regarding dreams in which an angel appears. An Angel Descending From the sky In Dream All one's holy struggles will be true and successful if he sees an angel come down from the sky in his dream. The interpretation of this dream leads towards looking forward to the triumph of the righteous over the evildoers. A dream of angelic blessing or deprivation If blessings or deprivation are done by the angle in one’s dream it would be interpreted in the context of something worthy. IF angle takes the weapon in the hands of a dreamer he may have to lose his wife, beard, or power. In Islamic History Seeing an Angle In Dream During his father's lifetime, Al-Mustanjid Billah son of Al-Muqtafi saw a dream in which an angel descended and wrote four times the Arabic letter 'H' in his palm. "You will receive the Caliphate from your father in five hundred fifty-five, and it has been five months and five days since Al-Mustanjid awoke." As predicted by the interpreter, Al-Mustanjid became the Caliph. Visit other alphabets on our website to know the interpretations of other dreams. When someone sees Israfeel (A.S) in his dream, it is a fortune for him. As the Israfeel (A.S) is the angel of God, and when anyone sees him in the dream, it means that he is very lucky in the world and will be blessed with strong religious beliefs.