Khwab Mein Nanga Badan Ya Jism Dekhna

خواب میں برہنہ بدن دیکھنا

To See A Naked Body in Dream

To See A Naked Body A naked body indeed "Khawab main jism ko barehna ya nanga dekhna ki tabeer" is considered a good and fortunate thing. Based on the given interpretations, this dream is regarded as a sign of health and well-being. According to the Khwab he has seen, the dreamer's life and circumstances...

خواب میں جسم کا دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ آدمی کا جسم خواب میں دیکھنا غم وانددہ کی دلیل ہے کہ لوگوں معیشت ہے اور جس قدر جسم میں کمی اور زیادتی دیکھے گا عیش اور معیشت پر دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ اس کا جسم لا غراور نحیف ہے تو درویشی اور بستہ کاموں پر دلیل ہے اور اگر جسم فربہ دیکھے توانگری اور کشائش کاردلیل ہے اور اگردیکھے کہ اس کے جسم سے دھاگہ نکلا ہے اور لمبا ہوگیا ہے کہ عیش اور فراخی سے زندگی گزارے گا اور اُس کا مال زیادہ ہوگا اور اگر دیکھے کہ دھاگہ ٹوٹ گیا تو تاویل اس کی برخلاف اس کے ہوگی اور اگر دیکھے کہ اس کا جسم لوہے کا ہوگیا تو اس کی عمردراز ہوگی اور روزی ونعمت اس پر فراخ ہوگی اور اگر دیکھے کہ اس کا جسم کانچ کا ہوگیا ہے تو دلیل ہے اس کی موت قریب ہے۔

خواب میں جسم کا دیکھنا : حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ کے مطابق

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگردیکھے اس کا جسم درست اور قومی ہے تو دلیل ہے کہ اس کا کام انتظام سےہوگا اور اس کا رازپوشیدہ رہے گا اور اگر دیکھے کہ اس کا جسم ضعیف ہے تو دلیل ہے کہ درویش ہوگا اوراس کا راز ظاہر ہوگا۔

خواب میں جسم دیکھنے کی تعبیریں

حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی اپنے جسم پر زیادتی دیکھے تو قوت اور توانگری اور دشمن پرفتح پانے کی دلیل ہے اور اگرجسم پر نقصان دیکھے تواس کی تاویل اول کے خلاف ہے اور اگر دیکھے کہ اس کے تمام جسم پرورم ہے تو دلیل ہے کہ بیمار ہوگا۔

Barhana Badan Dikhana

also depend on his view of it. There are two interpretations of Khawb; one as good and one as bad. The degree to which parts of a person's dream are becoming real is determined by their spiritual maturity. The power of kindness in the heart and the power of peace in the actions will convert Islam.When someone sees a naked body in the dream where other people are not criticizing on such condition of the person, it reflects a good explanation for the dream that person will have a happy time and he will recover from an illness. He will get rid of all of his evils. If the person has a heavy debt, he will easily pay off all of his debt.

ب سے شروع ہونے والے خواب

Comments

اپنے خوابوں کی تعبیر پوچھیں