Khwab Mein Sher Se Muqabla Karna

خواب میں شیر سے مقابلہ کرنا یا کرتے دیکھنا

To Accept Defeat While Fighting A Lion in Dream

Some dreams have harsh results while the other reveal many benefits for the dreamer. When someone sees that he is running out of a fight with a tiger in the dream, it has a reciprocal definition. The person will achieve his objectives and triumph in his life according to the explanation of such dream.

خواب میں شیر سے مقابلہ کرتے دیکھنا

حضرت ابن سیر ین رحمتہ اللہ علیہ نےفرمایا ہے کہ خواب میں شیرکا دیکھنا دشمن ہے۔ اگر دیکھےکہ شیرکےساتھ جنگ کی ہے۔ تودلیل ہے کہ دشمن کےساتھ جھگڑاکرےگا۔ اورجس کوفتح ہوگی وہی غالب ہوگا۔ اوراگردیکھےکہ شیرکے نشان پرگیا ہے۔ دلیل ہےکہ بادشاہ سے ڈرے گا۔ اوراگردیکھےکہ شیرسے بھاگا ہےاورشیراس کو تلاش کرتا ہے۔ دلیل ہےکہ جس سےڈرتا ہےاس سےامن میں ہوگا۔ اس کا مطلب یہ بھی ہےکہ فتح مندے ہونے اور مقصد حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Sher Se Muqabla Karna

Hazrat Ibn e sirin na farmya hai ka khwab mein sher ka dekhna dushman hai.Agar dekha sher ka sath jung ke hai to daleel ha ka dushman ka sath jhagra kara ga or jes ko fatha ho ge whe galib ho ga.

چ سے شروع ہونے والے تمام خواب

Comments

اپنے خوابوں کی تعبیر پوچھیں