Seeing a tooth or teeth falling in a dream is not a good omen. The interpretation of this dream is that you will face sadness or grief in your coming future. This grief can be the result of the death of any of your relative or your loved one.
خواب میں دانتوں کو گرتے د یکھنا اپنےعمروں سےزیادہ لمبی عمرپانے کی دلیل ہے۔ اگر اس نے دیکھا کہ اس کے سارے دانت گرگئے اوراسنے ان کوآستیں میں پکڑایا اپنی گود میں ڈال دیا تووہ لمبی زندگی پائیگا یہاں تک کہ اس کےدانت گر جائینگےاوراس کےگھروالے بہت زیادہ ہوجا ئیں گے۔اگراس نےدیکھاکےاس کےسب دانت گرگئے اوراس کی آنکھوں سےاوجھل ہوگئےتواس کے گھروالےاس سے پہلےمرجائیں اوربعض دفعہ اس کے ہیم عمروں کی موت یا اس کےاھلخانہ کی بیماری پردال ہوتا ہے۔ اگراس نےدیکھا کہ اس کےکچھ دانت گم ہوگئے تواس کےگھرمیں سے کوئی فردکسی دوسرے ملک میں جائیگا۔اگراس نےگم ہونےکے بعد دوبارہ پالیا وہ لوٹ آئیگاوگر نہ نہیں لوٹیگا۔
Khawab mein danto ko gerta dekhana apne umar sa zada lambi umar pana ke daleel hai agar es na dekha ka es ka sara dant ger gaya hai or es na en ko astean main pakraya apne goad main dall dea to wo lambi zindgi paya ga yaha tak ka dant ger jaya ga or es ka ghar wala bhot zada ho jaya ga.
The other interpretation of this dream in Islam is that you may suffer from illness or disease.