حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس دسترخوان ہے اور اس میں کھانا ہے اور اس میں سے کھاتا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اسی قدر غنیمت پائے گا۔
Haezrat Ibn-e-Sirin R.A na farmya hai ka agar khawab mein dekha ka dastar khawan hai oe es main khana hai or es main sa khata hai to daleel hai ka ese qadar ganiimat paya ga.
حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں دسترخوان کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے۔ اول: غنیمت، دوم: مردشریف، سوم: قوت، چہارم: کاموں میں انتظام۔ پنجم: عزت اور مرتبہ اور خوشی۔
Hazrat Jafar Sadiq R.A na farmya hai ka kahwab mein dstarkhwan ka dekhna panch waja par hai 1:Ganeymat 2:Mard sharef 3:Qowat 4:kamo main entzam 5:Ezat martbha or kushi.