When a woman sees in a dream that she is wearing a hijab, it means that she is going to marry a noble man who will keep her happy all the life. The woman will lead a life with respect and honor.
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شال قدر اور بزرگی اور مرتبہ ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس نئی اور پاکیزہ شال ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا مرتبہ بڑھے گا۔ اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کی قدر کم ہوگی۔ اور اگر دیکھے کہ چادر پھٹی یا جلی ہے تو دلیل ہے کہ اس کا کوئی عزیز مرے گا۔
Hazrat Ibn-e-Sirin R.A na farmya hai ka kahwab mein shal qadar buzurge or martbha hai agar dekha ka es ka pass nai or pakeeza shal hai daleel hai ka es ka martbha barha ga.
اول: عزت اور مرتبہ، دوم: ولایت، سوم : فرزند، چہارم: دولت، پنجم: بزرگی، ششم: مال، ہفتم: منفعت، ہشتم: علم، نہم: دین، دہم: تلوار۔
1: Ezator martbha 2:walayat 3:farzand 4:Dolat 5:buzurge 6:Mall 7:manfyat 8:ilm 9:Deen 10:Talwar.