A good dream is to see evaporation in your dreams as well as a good dream about bread. Despite your lack of wealth, you may still fall ill as a result of this dream’s tabeer. In order to avoid the second possibility, you need to give sadka.Also, read the name of Allah as wazifa to...
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں کافور نفس پاک اور رستی اور راہ حق پر دلیل ہے۔ اگر دیکھے کہ کافور جلاتا ہے اور اُس سے بری بُو آتی ہے۔ دلیل ہے کہ نیکی کرے گا اور اُس پر احسان دھرے گا، اور اگر دیکھے کہ اُس کے پاس تھوڑا کافور ہے۔ دلیل ہے کہ خوشی کی بشارت پائے گا، اور اُس نے جواب میں بہت سا کافور پایا ہے۔ دلیل ہے کہ بہت سامال اور نفع پائے گا۔
حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کافور کا دیکھنا سات وجہ پر ہے۔ اول: مرد عالم، دوم: عورت،سوم: دوست،چہارم: خوبصورت کنیز، پنجم: بہت سا مال و دولت، ششم: تعریف اور شاباس اور اچھی باتیں، ہفتم: نفس کا مطیع اور تابعدار ہونا۔
avoid bad interpretations of future events you might not want to happen. The names of Wazifa are also listed here for your convenience. In addition to the wazifa surrounding your current problem, you can view it by clicking on the tab 99 NAMES OF ALLAH ALMIGHTY.If you see evaporation in your dream then it means that you will be rich very soon. You will get money from some source about which you don't know any thing. The second sign of this dream is that you will suffer pain due to some disease.