Khwab Mein Chand ki Roshni Dekhna

خواب میں روشنی چاند کی زمین پر پھیلی دیکھنا

To See Moonlight Everywhere in Dream

The moonlight in a dream "Khawab Mein Chand Ki Roshni Dekhna" represents prosperity and gain. People who see this dream will notice that their nation will receive benefits from the ruler of their land. According to this dream, the ruler will become kind and introduce...

خواب میں روشنی چاند کی زمین پر پھیلی دیکھنا

حضرت دانیال علیہ السلام فرمایا ہے کہ خواب میں چاند بادشاہ کا وزیر ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے چاند پکڑا ہے یا اُس کو اپنی ملک میں دیکھے ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ کا مقرب ہوگا یا وزیر بنے گا۔ اور اگر دیکھے کہ چاند کے ساتھ لڑائی اور جھگڑا کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ وزیر سے جھگڑے گا، اور اگر دیکھے کہ چاند کی جگہ پر مقیم ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ کا وزیر ہوگا، اور اگر دیکھے کہ اس نے چاند کا نور لیا ہے۔ دلیل ہے کہ وزارت پائے گا، اور اگر دیکھے کہ اُس نے آسمان کا چاند پکڑا ہے اور نور و شعاع نہیں رکھتا ہے اور تاریک و تیرہ بھی نہیں ہے۔ دلیل ہے کہ غموں سے نجات پائے گا، اور اگر دیکھے کہ چاند تیرہ تاریک ہے اور اپنی جگہ پر نہیں ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ کا وزیر کسی کام کے باعث اس کا محتاج ہوگا۔

Khwab Mein Chand ki Roshni Dekhna

Hazrat Daniyal A.S na farmya hai ka khwab mein chand badsha ka wazer hai agar dekha ka es na chand pakra hai ya us ko apna mulk main dekha hai daleel hai ka badsha ka makrab ho ga ya wazer bana ga. or agar dekha ka chand ka sath larai ya jhagra karta hai daleel hai ka wazer jhagra kara ga.

Roshni Chand Ki Zameen Par Phile Dekhna

a program in which the rich and the poor will both be benefited. This dream is considered to be prosperous by the tabeers of the Khawabs. Please click on the given letters of the alphabet to view further information and details concerning your other dreams. A situation in the dream when a person sees that the moonlight is spreaded all over the land area, reflects that the residents of that area will get many benefits from the ruler of that time and there will be prosperity and happiness.

(ر) سے شروع ہونے والے تمام خواب

Comments

اپنے خوابوں کی تعبیر پوچھیں