Ibn E Sireen R.A said that the partridge in the dream is equal to the beautiful woman. But the bad sign is she does not contribute with her husband. In case a dreamer sees the partridge, he may get the kind of woman and if he eats the flesh of a partridge in his dream he may get an equal amount of money or property from the woman.
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ تیتر خواب میں خوبصورت عورت ہے مگربدمہرہے جوخاوند کے ساتھ موافقت نہیں کرتی ہے اور اگر دیکھے کہ تیتر پکڑا ہے یا کسی نے اُس کو دیاہے دلیل ہے کہ اس قسم کی عورت کرے گا اور اگر دیکھے کہ تیتر کا گوشت کھایاہے دلیل ہے کہ اُسی مقدار پر عورت کا مال لے گا حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اُس کے پاس بہت سے تیتر ہیں اور جانتاہے اس کی ملک دلیل ہے کہ اُسی قدرکنیزیں اور عورتیں حاصل ہوں گی اور اگر دیکھے کہ تیتر اُس کے ہاتھ سے اڑاہے دلیل ہے کہ عورت کو طلاق دے گا خواب میں تیتردیکھنا سچائی فصاحت الفت ومحبت کی دلیل ہے اور اس کی دلالت خود پسند مگر الفت نہ کرنے والی عورت پر بھی ہوتی ہے
Hazrat Ibn-e-Sirin R.A na farmya hai ka teetar khawab mein khobsorat orat hai magar bad mahar hai jo khawand ka sath mawafeqat nhi karte hai or agar dekha ka teetar pakra hai ya kese na us ko dea hai daleel hai ka es kesam ke oarat kara ga agar dekha ka teetar ka gosht khaya hai daleel hai ka daleel hai ka ese qadar par orat ka mall la ga.
There is another interpretation of this dream given by Hazrat Jabir Bin Maghrabi. He says if a person sees more than one partridges in his dream he will get more than one female servant or woman. Seeing that the partridge has flown away the dreamer may give divorce to her wife.