Khwab Mein Zakar kata howa Dekhna

خواب میں ذکرکا کٹاہوا دیکھنا

To See Penis Chopped in Dream

You experience your penis being chopped in the dream "Khawab Mein Zakar Dekhna" has not a good tabeer. This dream's literary tabeer makes a very clear statement about the difficulty the dreamer will face in having children. In this dream, Tabeers in Urdu says that the dreamer will discover that his children have died.

خواب میں ذکرکا کٹاہوا دیکھنا

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ عضوتناسل اُس سے جدا ہوگیا ہے۔ دلیل ہے کہ اُس کا فرزند مرے گا یا اس کا مال تلف ہوگا۔ اور خواب میں عضو تناسل کی حرکت دیکھنا قوت اور فراخی نعمت پر دلیل ہے، اور اگر دیکھے کہ اُس کا عضوتناسل کٹ گیا ہے اور اُس سے خون جاری ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ مال کا نقصان ہوگا۔ اور اُس کا فرزند مرے گا اور اگر دیکھے کہ اُس کا عضوتناسل سوج گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اُس کا مال زیادہ ہوگا ، اور اگر دیکھے کہ لوگ اُس کے عضوتناسل کو مارتے ہیں۔ دلیل ہے کہ اُس کا عیش تباہ ہوگا ،اور اگر دیکھے کہ عضوتناسل درمیان سے بندھا ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اُس کا گواہ اُس کی گواہی نہ دے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اُس کا عضوتناسل لگا ہوا ہے۔ اگر حاملہ ہے تو لڑکا جنے گی، لیکن لڑکا مرجائے گا۔ اور اگر حاملہ نہیں ہے تو حمل ہوجائے گا، اور اگر دیکھے کہ اُس کا عضو تناسل باریک ہے تو بھی یہی تاویل ہے، اور اگر دیکھے کہ اُس کا عضوتناسل کچھ کٹا ہوا ہے دلیل ہے کہ اُس کا فرزند مرے گا، اور مال اور مرتبہ کم ہوگا ۔

Khwab Mein Zekar Ka Kata Howa Dekhna

Hazrat Jabir Magribi R.A na farmya hai ka agar khwab mein dekha ka us ka azo tanasul us sa judha ho gya hai to daleel hai ka us ka farzand mara ga ya us ka mall talf ho ga or khwab mein azo tanasul ke harkat dekhna kowat or frakhe or naymat par daleel hai or agar dekha ka us ka azo tanasul kat gaya hai or us sa khon jare howa hai to daleel hai ka mall ka nuksan ho ga.

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ کے مطابق :: خواب میں عضوتناسل دیکھنے کی تعبیریں

حضرت جعفرصآدق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خوب میں عضوتناسل کا دیکھنا سات وجہ پر ہے۔ فرزند، اہل خانہ، مال، برزگی، طلب حاجت، عزت حرمت اور بہتری۔

Hazrat Jafar Sadiq R.A k Mutabik:Azon Tanasul Dekhna Ke Tabeera

Hazrat Jafar Sadiq R.A na farmya hai ka khwab ain azo atansul ka dekha sath waja par hai. Farzand , Ahla khna , Mall , Buzurge , Talab , Hajat , Ezat Hurmat or Bahtre

Zikar Ka Kata Howa Dekhna

To view further information about your dream, please visit this site. There are many well-researched and authentic tabeers. Always remember that Allah is in control of everything and He is the one who decides what happens to you. The only trustworthy information to accept is that which is authentic and well-researched, and that which comes from Islamic education. Check out the other tabeers too since they've all been updated. When you have a dream in which you see that the penis is cut off from the body, it is a reflection that your children will die. Some interpretations also reveals the death of the person having such a dream.

(ذ) سے شروع ہونے والے تمام خواب

Comments

اپنے خوابوں کی تعبیر پوچھیں

Other Dreams

اس سے ملتے جلتے خواب