In this case, it's an unhappy dream, which can be avoided if you help the poor and needy. We recommend that you set a routine for your life so that you can avoid this nightmare. We strongly recommend that you see other interpretations of the text as well. These interpretations have all been updated and are well researched.
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اُس کی گردن کاٹی ہے اور اُس کا سر جسم سے سے جدا ہوا ہے۔ اگر غلام ہے تو آزاد ہوگا۔ بیمار ہے تو قرض اُترے گا، دہشت میں ہے تو امن میں ہوگا، اور اگر کافر ہے تو مسلمان ہوگا، اور اگر گردن کٹتے وقت اس کا سر جسم سے جدا نہیں ہوا ہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔ اور اگر گردن کاٹنے والا معلوم شخص ہے تو جو چیزیں اُوپر بیان ہوئی ہیں۔ گردن کاٹنے والے سے اُس کو پہنچیں گی، اور اگر گردن کاٹنے والا بچہ اور نابالغ ہے۔ دلیل ہے کہ اگر بیمار ہے تو مرے گا۔
This dream has many good signs. If you see your head without body in the dream then it means you will be released if you are prisoner. You will be healthy if you are weak. You will say Hajj in your life.If you are in trouble then after this dream your trouble will be solved.