You'll treat yourself when you see a fireplace in your house. Food, traveling, and other things that make you happy and active are all essential to your hedonistic nature. According to the Islamic Tabeers in Urdu for Khwab, it is a dream that is understood to be lucky and covers behavioral aspects.Every alphabet contains a list of related dreams. You can also read these interpretations in Urdu here.
حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں آگ بغیر دھوئیں کے دیکھے کہ تو دلیل ہے کہ بادشاہ کے قریب ہوگا اور اس کے بستہ کام پورے ہوں گے اور اگر دیکھے کہ اُس کو کسی نے آگ میں گر اکر جلا دیا ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ اُس پر ظلمکرے گا لیکن جلدی خلاصی پائے گا اور بشارت اور نیکی پائے گا۔ چنانچہ فرمان حق تعالیٰ ہے۔ ہم نے حکم دیا ہے کہ اے آگ سروہوجا اور ابراہیم علیہ السلام پر سلامتی ہوجا۔ِ اگر خواب میں دیکھے کہ آگ نے اُس کو جلایا نہیں ہے تو دلیل ہے کہ کراہت کے ساتھ سفر کرے گا اور اگر آگ کو بھڑکتا ہوا دیکھے تو دلیل ہے کہ تب سے بیمار ہوگا اور اگر دیکھے کہ آگ نے اُس کا جسم جلا دیا ہے، دلیل ہے کہ جلن کے مطابق اُس کو رنج و نقصان پہنچے گا اور اگر دیکھے کہ اُس کے گھر میں آگ لگی پڑی ہے اور اس کے سارے جسم کوجلا دیا ہے اور بھڑکتی ہے اور اُس کے دل میں اُس سے خوف اور دہشت نہیں آئی ہے تو دلیل ہے کہ اُس کو محنت اور مصیبت کے سبب بیماری اور ضیعف آئے گا۔
It is good sing if you see fire temple in the house in your dream. It means that you will recover your health very soon. This dream also indicates that you will earn more and be a rich person among your community including your relatives, friends and neighbors. Such dreams can be explored by exploring your own habits and understanding your own interests. On this website, there are many other interpretations available for your ease to know the meanings of your dream, and there are no fakes or frauds.