Khwab Mein Gehun Ya Gandum Dekhna

خواب میں گیہوں کو دیکھنا

Islamic Interpretation of Seeing Wheat in Dream

Dreaming of wheat or corn is a lucky dream, as it represents your assumed amount of money. Those of you who saw this dream have good news to share with you. Corn and wheat were used to determine whether someone was rich or poor in the old times. By simply reading the given interpretations, you will know what other dreams reveal about your inner self.

خواب میں گیہوں کو دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گیہوں مال حلال ہے جو لوگوں کو تکلیف سے ملتا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے گیہوں کھائی ہے تو دلیل ہے کہ صالح اور دیندار ہوگا۔ اور اگر پکا کر کھائی ہے تو غمگین ہوگا۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے منہ پیٹ تک گیہوں سے پر ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عمر ختم ہوگئی ہے۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ کے مطابق: خواب میں گیہوں کو دیکھنا

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ گیہوں کے خوشے کھاتا ہے تو دلیل ہے کہ اس ملک میں قحط اور تنگی ظاہر ہوگی۔ فرمان حق تعالی ہے، سات بالسییں سبز اور دوسری خشک۔ اور اگر دیکھے کہ گیہوں کو بوتا ہے تو دلیل ہے کہ حق تعالیٰ اس ملک میں غلہ کا نرخ ارزان کرے گا۔

Gehiyho Ka Dekhna

Then, you are a lucky person if you saw this dream. By being kind to the people around you and being nice in your interactions, you will continue to see more amazing dreams.

(گ) سے شروع ہونے والے تمام خواب

Comments

اپنے خوابوں کی تعبیر پوچھیں