Khawab Main Gosfand Ka Dekhna

خواب میں گوسفند (بھیڑ) کادیکھنا

In dreams, sheep are a sign of good fortune. As wealth was measured by the flocks of sheep in ancient times, sheep were considered an important symbol of wealth. In the event that you see a sheep in your dream, then you will have the opportunity to do so in the coming days.This site, therefore, allows you to see the interpretation of your dream.

خواب میں گوسفند (بھیڑ) کادیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ بھیڑیا خواب میں جھوٹا اور ظالم بادشاہ ہے۔ اگر دیکھے کہ وہ بھیڑئیے کے ساتھ لڑائی کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی بادشاہ یا کسی اور سے لڑائی جھگڑا ہوگا۔ اور اگر دیکھے کہ اُس نے بھیڑئیے کا دودھ پیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو ترس و خوف ہوگا۔ یا کسی کام کی کفایت اس سے ہوگی۔ اور اگر دیکھے کہ اُس نے بھیڑئیے کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر ظالم بادشاہ سے مال و منفعت پائے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ کے مطابق: خواب میں گوسفند (بھیڑ) کادیکھنا

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے بھیڑئیے کو ماراہ ہے۔ دلیل ہے کہ اہل اسلام اُس سے منہ پھیریں گے اور اس میں کچھ خیر نہ ہوگی۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے بھیڑئیے کا سر پایا ہے۔ یا اس کو کسی نے دیا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر شرف اور بزرگی پائے گا، اور اگر دیکھے کہ بھیڑئیے نے اُس کے گھر میں آکر نقصان کیا ہے۔ دلیل ہے کہ اُس کو بادشاہ سے نقصان پہنچے گا، اور اگر دیکھے کہ نقصان نہیں ہوا ہے۔ تو دلیل ہے کہ مہربان بادشاہ سے نفع پائے گا اور بادشاہ اس کا مہمان ہوگا۔ اور بعض اہل تعبیر نے فرمایا ہ کے کہ دشمن کو مغلوب کرے گا۔

Goshand Ka Dekhna

You can make a lot of money from this opportunity. Always keep in mind that dreams have something very important to say; they can provide you with very valuable information.

(گ) سے شروع ہونے والے تمام خواب

Comments

اپنے خوابوں کی تعبیر پوچھیں