Khwab Mein Hans Marna

خواب میں گوز مارنا

To Kill A Goose in Dream

In the Tabeers written by Islamic Scholars, killing a goose in a dream is seen as something very beautiful. According to the Islamic Interpretations, An invitation will be sent to you soon. This celebration is interpreted as an invitation to you. Regardless of your personality, life, career, family, or upcoming events, your dreams always reveal something about you.

خواب میں گوز مارنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مرغی خادمہ یا کنیز پر دلیل ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے مرغی خریدی ہے یا کسی نے اس کو دی ہے۔ دلیل ہے کہ کنیز خریدے گا یا خادم مزدوری پر لے گا، اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سی اور بے اندازہ مرغیاں ہیں۔ دلیل ہے کہ اس قدر خادموں سے مال اور نعمت پائے گا، اور اگر دیکھے کہ اس نے مرغی ذبح کی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا فرزند یا اس کے غلام کا فرزند یا اس کی کنیز کسی بلا میں گرفتار ہوگی۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ کے مطابق: خواب میں گوز مارنا

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس مرغی کا انڈہ ہے۔ دلیل ہے کہ اُس کے ہاں لڑکی پیدا ہوگی یا خادموں سے مال حاصل کرے گا۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ کے مطابق: خواب مین گوز مارنا

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس مرغی ہے۔ دلیل ہے کہ اُس کے ہاں لڑکی پیدا ہوگی یا خادموں سے مال حاصل کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ خواب میں مرغی باجمال عورت ہے، اور سیاہ مرغی کو دیکھنا چتلی مرغی سے بہتر ہے اور اگر دیکھے کہ مرغی نے اس کے گھر میں مرغے کی طرح آواز دی ہے۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب ناخوش بات سنے گا۔

Goze Marna

It is not a good sign. If you kill the goose in your dream that means you will be humiliated by your fellows. You will give suggestions but they will not accept it. They will not admire your reasoning skills. This sign indicates that you must think carefully before you talk to some body. Your close friend may be getting married and you are celebrating. In addition to your dreams, you can see their interpretations on this site. So you can see if you have a good dream or a bad dream by believing in Allah Almighty.

(گ) سے شروع ہونے والے تمام خواب

Comments

اپنے خوابوں کی تعبیر پوچھیں