“Khawab Main Ab E Hoz Dekhna” has a good tabeer as a dreamer, seeing water reservoirs is a source of blessings and a reminder of khair. Dreams of this kind have good Tabeers and are viewed by people who are kind and good. Goodhearted people, however, see such dreams and have no negative or evil like thoughts for the others...
حضرت ابن سیرین رحمتہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں حوض کی اصل تعبیر علم و دانش ہے۔ اگر دیکھے کہ حوض سے پاک وصاف پانی پیا ہےتو دلیل ہے کہ اسی قدرعلم سے حصہ پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اپنے آپ کو حوض کے پانی سے دھویا ہےتو دلیل ہے کہ عطاعت کی توفیق پائے گا اور نافرمانی سے باز رہے گا،اسی طرح اگر دیکھے کہ حوض کا سارا پانی پیا ہےتو دلیل ہے کہ عمر سلامتی سے گزارے گا اور اس کا مال زیادہ ہوگا۔
Hazrat Ibn-e- Sirin R.A na farmya hai ka khwab main hoz ke asal tabeer ilm danish hai agar dekha ka hoz sa pak or saff pani peya hai to daleel hai ka es kadar ilm sa hesha paya ga or agar dekha ka apna ap ko hoz ka pani sa dhoya hai to daleel ha ka atayt ke tofeq paya ga or na farmane sa bazz raha ga.
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اپنے کپڑے حوض پردھوئے ہیں دلیل ہے کہ اس کے اہل بیت توبہ کریں گے اور دین کے راستہ پر آئیں گے۔ اور اگر دیکھے کہ حوض میں کپڑا دھویا ہے اور پانی کے نیچے بلندی ظاہر ہوئی ہے۔ دلیل ہے کہ علم پر کام نہ کریگا۔ اور اگر دیکھے کہ حوض کے کنارے سبزہ جما ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اپنے علم سے نفع اٹھا ئے گا اور لوگ اس کے علم سے نفع پائیں گے خاص کراگر حوض اس کی ملکیت ہے۔ اور اگر دیکھے کہ حوض کا پانی زیادہ ہوا ہے، بغیر اس کے کہ کسی جگہ سے حوض میں پانی آئے۔ دلیل ہے کہ اس کا مال اور علم اسی قدر زیادہ ہوگا۔
Hazrat Ibrahim R.A na farmya hai ka agar dekha ka apna kapra hoz par dhoya hai to daleel hai ka es ke ahla bait toba kara gy or deyn ka rasta par aya ga. Agar dekha ka hoz par kpra dhoya hai or pani ke necha bolnde zaher howe hai to daleel hai ka ilm par kam na kara ga.
حضرت جعفرصادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں حوض کا دیکھنا چار وجہ پر ہے۔ اول: بامنفعت مرد۔ دوم: مالدار شخص۔ سوم: مال جمع کرنا۔ چہارم: عالم کہ جس کے علم سے لوگ نفع پائیں۔
Hazrat jafar Sadiq A.S na farmya hai ka khwab mein hoz ka dekhna char waja par hai 1:Ba-manfat mard 2:Maldar shaks 3:Mall jama Karna 4:Alim kha jes ka ilm sa log nafa paya.
Dreams have both positive and negative impacts on the life of people. A dream when someone sees reservoirs in the dream will have good results for the person. Such a dream is a reflection of blessings from Allah according to explanations of various professionals.