Khwab Mein Khachar Dekhna Ki Tabeer

خواب میں خچر کو دیکھنا

To See A Mule in Dream Interpretation in Islam

When we see a mule in our dreams, this is a good dream, which can be interpreted as being a good dream connected with the meaning of the journey or travel. A good tabeer can be found in "Khawaboon Ki Tabeer" for "Khawab Mein Khachar Dekhna". Different tabeers have different meanings, but at their core, they are all similar.

خواب میں خچر دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں خچر کو دیکھے ۔ اگر مطیع ہے تو نیک ہے ورنہ بد ہے۔ اوراگر دیکھے کہ خچر بے زین پر بیٹھا ہے اور معلوم نہیں ہے کہ استر کس کی ملکیت ہے تو دلیل ہے کہ سفر کو جائے گا۔ اگر دیکھے کہ اپنے خچر پر بیٹھا ہے ۔ اگر خچر کرے گا تو فائدہ اور نفع پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ خچر پر پا لان یا عماری رکھی ہے تو دلیل ہے کہ اس کی عورت بانجھ ہو گی ۔ خاص کر اگر خچر اس کی ملکیت ہے یا اس کو کسی نے بخشا ہے ۔ حضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص دیکھے کہ خچر مادہ پر بیٹھا ہے اور اونچا ہے تو دلیل ہے تو دلیل ہے کہ وہ عورت چاہے گا کہ صاحب عزت ہوگی ۔ اور اگر خچر سفید دیکھے تو زن صاحب جمال اور خوبصورت ملے گی ۔ اور اگر خچر سبز دیکھے تو دلیل ہے کہ وہ عورت پرہیز گار اور دیندارہو گی ۔ اگر خچر سرخ ہے تو دلیل ہے کہ وہ عورت مطرب اور عیش دوست ہوگی ۔ اور اگر زردیا اشقر دیکھے تودلیل ہے کہ وہ عورت بیمار گوں اور زرد ہو گی اور اگر استر کو برہنہ اور تابعدار دیکھے تو دلیل ہے کہ مرد ضعیف ہو گا۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں خچر مادہ آقا ازادہ ہے ۔ اگر خچر نر ہے تو سفر کرے گا۔اور اس علم کے بعض استادوں نے فرمایا ہے کہ خچر نرمرد ہے اور خچر مادہ عورت ہے۔ اگر دیکھے کہ کسی سے خچر مادہ کو خرید کیا ہے تو دلیل ہے کہ کنیز خرید ے گا اور اگردیکھے کہ خچر مادہ کو فروخت کیا ہے تو دلیل ہے کہ کنیز کو فروخت کرے گا۔

Khachar Ko Khawab Main Dekhna

Dreamers should be careful and prepare themselves by praying to Allah Almighty for good results. Surely if you were to give Sadka to this dream, it would bring you more benefits. Giving the Sadka to a person is a great way to solve almost any problem. Helping the needy and deserved person with food or whatever they need is what it means. Mule is used as cart animal and when someone sees it in the dream, it means that the person will go on a journey to some place for a specific purpose. This dream has interpretation similar to the situation in it if someone makes deep analysis.

(خ) سے شروع ہونے والے تمام خواب

Comments

اپنے خوابوں کی تعبیر پوچھیں