Khwab Mein Khargosh Dekhna Ki Tabeer Urdu Me

خواب میں خرگوش دیکھنا

To See a Rabbit in Dream

When a rabbit appears in a dream “Khawab Mein Khargosh Dekhna”, it interprets the dreamer's interpretation of a woman. A dreamer has a woman who will be beautiful as well as pious and will have a good character. In addition, the woman will be blessed with feats of wisdom and a high spiritual sense. If you are a right...

خواب میں خرگورش دیکھنا

خواب میں خرگوش دیکھنا حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس خرگوش ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کو غنیمت ملے گی ۔اور اگر دیکھے کہ خرگوش بیٹھا ہوا ہے ۔ اور اس کا تابعدار ہے ۔ دلیل ہے کہ وہ نافرمان اور گنہگار ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ خرگوش کے ساتھ جنگ کرتا ہے ۔ تو یہ کام کی سختی اور رنج کی دلیل ہے کہ اس کو پہنچے گا ۔ اور اگر دیکھے خرگوش کا شکار کیا ہے تو خیر ومنفعت پر دلیل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ دو خرگوش آپس میں لڑتے ہیں ۔ دلیل ہے کہ دونا بکار آدمی اس کے لئے جنگ کریں گے۔ اور اگر دیکھے خرگوش کو گھر میں لایا ہے ۔ دلیل ہے کہ بدکار آدمی کو گھر میں لائے تھے ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ خواب میں خرگوش کا دیکھنا مرد جاہل احمق کا دیکھنا ہے کہ جس کو علم و عقل نہیں ہے ۔ فرمان حق تعالیٰ ہے ۔ اولئک کا لا نعا م بل ھم اضل(وہ لوگ چو پاؤں جیسے ہیں بلکہ ان سے بھی زیادہ گمراہ ہیں ) اور اگر دیکھے کہ گورخرش کا گوشت کھایا ہے ۔

Khargoshe dekhna

dreamer, there are different things you should imagine. One of them is to think positively and to have hope in everything that will lead you to happiness and prosperity. You can search the letters of the given alphabet to see more details about other dreams and tabeer. Often you find different birds and animals in the dreams. Here you will find interpretations of such kind of such dreams like when you see a rabbit in your dream, it is pointing out towards your marriage or friendship with a girl.

(خ) سے شروع ہونے والے تمام خواب

Comments

اپنے خوابوں کی تعبیر پوچھیں