Zakham Se Khoon Behna

خواب میں خون اپنے جسم کے زخم سے بہتا دیکھنا

To See Bleeding From Wound in Dream

Blood is flowing out of your body in your dream, and seeing that blood is flowing out of your wound or "Khawab Mein Zakham Sy Khoon Behta Hua dekhna" is not a good dream. In this dream, you will be the holder of illegal money, according to the tabeer. Illegal money is indeed forbidden in Islam due to its haram status.

خواب میں خون اپنے جسم کے زخم سے بہتا دیکھنا

خضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ خوان بغیر زخم کے اس کے جسم سے نکلا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو نقصان پہنچے گا اور اگر اپنے جسم پر زخم پائے تو نقصان مال اور غم واندوہ کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ اس کو تلوارسے ماراہے اور خوان جاری ہوا ہے دلیل ہے کہ اس کا نقصان لمباہوگا اور اگر دیکھے کہ زخم کے خوان سے اس کا کپڑا آلودہ ہوگیا ہے دلیل ہے کہ حرام کامال حاصل کرے گا حضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ خواب میں خون پیتا ہے دلیل ہے کہ مال حرام کھائے گا یاناحق خون کرے گا اور اگر دیکھے کہ اس کے جسم میں سوراخ ہے اور اس میں سے خون پاپیپ دلیل ہے کہ مال حرام کھائے گا یاناحق خون کرے گا اور اگر دیکھے کہ اس کے جسم میں سوراخ ہے اور اس میں سے خون یا پیپ جاری ہے اس کے کپڑے کو آلودہ کردیاہے تو دلیل ہے کہ اسی قدر حرام حاصل کرے گا اوراگر دیکھے کہ اس کے عضوتناسل سے خون نکلا ہے تودلیل ہے کہ اس کی لڑکی حمل میں ساقط ہوگی اور اگر دیکھے کہ اس کی پاخانہ کی جگہ سے خون نکلا ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدر مال حرام حاصل کرے گا اور اگر دیکھے کہ اس کے دانتوں کی جڑوں سے خون نکلا ہے تو دلیل ہے کہ اپنے اہل بیت سے غم واندوہ کھائے گا

Khone Apne Jisam Sey Zakham Key Behte Dekhna

It is your duty to care for the ethical and moral values of the spirits and noble teachings. Those societies that are characterized by corruption and evil are now destroyed and disturbed. As long as you pray to Allah Almighty for having good, noble, and lucky dreams, you will be well-fortuned and lucky in the end. When someone sees bleeding or pap from the wounds on body and all the body is polluted, it means that the person will receive unlawful wealth according to the given explanations of such a dream.

(خ) سے شروع ہونے والے تمام خواب

Comments

اپنے خوابوں کی تعبیر پوچھیں