Khwab Mein Makri Ko Dekhna Ki Tabeer

خواب میں مکڑی دیکھنا

To See A Spider in Dream

Spiders in your dream are considered good dreams, and this dream is also interpreted as a religious dream. If you see a spider in your dream, it means you will spend most of your life worshipping Allah Almighty. With each increase in your spiritual ranking, you will notice that it gets higher and higher.The upcoming days will bring many good...

خواب میں مکڑی کا دیکھنا

خواب میں مکڑی ایسی ملعون عورت ہے جو اپنے خاوند کے بستر کو چھوڑ دتیی ہو۔ خواب میں مکڑی دیکھنا کمزور اور تھکا ہارا آدمی دیکھنا ہے۔ بعض حضرات کہتے ہیں کہ خواب میں مکڑی کی تعبیر ئنبےوالا آدمی دیکھنا ہے۔ بعض حضرات فرماتے ہیں کہاس سے مراد عابر زاہرآدمی ہے مکڑی کا جالادیکھنا کمزوری اور بزدلی کی علامت ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔ (بےشک تمام مکانوں میں سے کمزورترین مکڑی کا ہے) مکڑی مراد جادوگر عورت بھی ہوتی ہے کبھی اس سے ئنبے کی مہارت بھی مراد ہوتی ہے۔ اگر خواب میں مکڑی کو چھت سے گرتا دیکھے تو سخت سردی واقع ہو گی۔

خواب میں مکڑی دیکھنے کی تعبیریں :حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ کے مطابق

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مکڑی کو دیکھنا ضعیف اور گمراہ اور گنگار شخص کو دیکھنا ہے اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ جولاہا ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ مکڑی اس سے دور ہوئی ہے تو دلیل ہے جولاہے اس سے دور اور جدا ہوگا۔

Makrrei Dekhna

and prosperous signs to you. It is an honor to continue to dream, and you will be rewarded both with luck and prosperity as well. Religion teaches human beings what is most beautiful, and that is love for one another. Religious believers are the most upright persons, for religion teaches them this greatest of all values. For more information on other dreams and interpretations, you can read other interpretations as well. It is good sign which shows your good character. You are very religious if you see spider in your dream. You always pray to God for forgiveness. You are deeply faithful person and have a strong belief in God. It all makes you happy and satisfied.

(م) سے شروع ہونے والے تمام خواب

Comments

اپنے خوابوں کی تعبیر پوچھیں