Khwab Mein Kaaba Ka Tawaf Karna

خواب میں طواف کعبہ کرنا یا دیکھنا

To Circumambulate Kaaba in Dream

Dreaming of circumambulating Kaaba "Khawab Mein Kaaba ka Tawaf Karna" is indeed a good and fortunate dream. Islamic dreamers preached the importance of the deen as well as knowledge of the deen according to their dreamers. The dream is a very noble one and one that is also spiritual in nature. In order to get the maximum...

خواب میں طواف کعبہ کرنا یا دیکھنا

اگر غلام خواب میں خود کو بیت اللہ کا طواف کرتا دیکھے تو دلیل ہے کہ وہ آزاد ہوگا، اور گناہ گار یہ خواب دیکھنا گناہ کے عزاب سے بچنا کی دلیل ہے اور غیر شادی شدہ کےلئے یہ خواب شادی کی علامت ہے اور آگے ترقی کرنے کی صلاحیت رکھنے والے کےلئے ترقی کرنے اور بلند مرتبہ پانے کی دلیل ہے کبھی طواف کرنا اپنی نزر کو پورا کرنے پر دلالت کرتا ہے۔ اللہ تعالی کا فرمان ہے، اور چاہئےکہ وہ اپنی نزروں کو پورا کریں اور کعبے کا طواف کریں۔ کسی نے خواب دیکھا گویا اس نے حج کیا اور طواف کیا تو یہ اسکے دین کی درستگی اور دین پر استقامت اور اس پر اللہ کی طرف سے اجر ملنے، خوف سے مامون ہونے اور قرض کی ادائیگی کی علامت ہے اور مسلمانوں کی امانتوں کی ادائیگی کی بھی دلیل ہے۔ اسی طرح طواف کبھی قسم کا کفارہ ادا کرنے یا نزر کو پورا کرنے پر بھی دلالت کرتا ہے کبھی طواف بیت اللہ کرنا کسی شریف حکمران کے معاملے میں شامل ہونے کی طرف اشارہ ہوتا ہے۔

Khwab Mein Tawafe Kaba Dekhna Ya Karna

Agar gulam khwab mein khud ko bait-ul-Allah ka twafe karta dekha to daleel hai ka wo azad ho ga or gunha gar ya khwab dekhna gunha ka azab sa bachna ke daleel hai or ghair shadi shodha ka lea ya khwab shadi ke elamat hai or aga trake krna ke slahyat rakhna wala ka lea trake krna or boland martbha pana ke daleel hai.

Tawafe Kaba Karna

benefit from what you have seen, you should also give the sadka. In this way, you will also be able to decrease your anxiety and tension. The trouble will be over for you, and happiness will enter your life. You should pray that good thing will continue to happen. Dreaming that a person will circumambulate Kaaba is very good for the person. He will develop religious believes. Such a dream is also interpreted as the person will say sorry to Allah and devote his life on the way of Islam.

(ط) سے شروع ہونے والے تمام خواب

Comments

اپنے خوابوں کی تعبیر پوچھیں