If you dream of seeing doves or pigeons in your dream, your dreams will be prosperous and indeed very fortunate for your prayers will soon be answered. Every human has desires but not all of them are noble ones. For those doing their best to obtain the nobility for their own sake, their dreams will come true.
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں فاختہ ناقص دین اور بدمہر عورت ہے جو کسی سے موافقت نہیں کرتی ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس فاختہ ہے۔ دلیل ہے کہ اس طرح کی بددین عورت کرے گا اور اگر دیکھے کہ اس نے فاختہ کا بچہ پکڑا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے فرزند پیدا ہوگا اور اگر دیکھے کہ اس نے فاختہ کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر عورت کا مال لے گا اور حج کرے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ فاختہ جھوٹ بولنے والا فرزند ہے۔ اگر دیکھے کہ فاختہ نے اس کے مکان پر ایک بار آواز کی ہے۔ دلیل ہے کہ غائب کی خبر سنے گا اور اگر دوبار بولی ہے تو بہتر ہے اور اگر تین بار بولی ہے تو نہایت بہتر ہے۔ اور اگر دیکھے کہ فاختہ اور کوا دونوں اس کے گھر میں آئے ہیں ۔ دلیل ہے کہ چور اس کے گھر میں آئے گا اور سامان لے جائے گا۔
حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں فاختہ کا دیکھنا تین وجہ پر ہے۔ اول: عورت، دوم: فرزند، سوم: خادم۔
It won't be long before their wishes to help the needy are realized. It is the best action you can take as a Muslim to help the poor, and a person who dreams of getting his noble desire fulfilled will certainly find a way to do so. For a detailed breakdown of your Khwaab, you can click on alphabets. A dream when you see a ringdove bird means is not good for the person. According to the interpretation of such a dream, it is an indicator of poverty. Such a dream is also meant to cause anxiety and problems for the person.