Khwab Mein Fauj Dekhna

خواب میں فوج کا دیکھنا

To See Army in Dream

In your dream, an army represents suffering from the anger and hardships people will face. It is also interpreted that the man will marry a girl who will be beautiful but will not have a happy life. In Islam, we are taught to not believe in other religions and to always put our faith in Allah Almighty, who will surely transform ...

خواب میں فوج کا دیکھنا

جند کی تاویل ملائکہ رحمت ہے اور نچلے طبقہ فوج کی تعبیر ملائکہ عزاب ہے۔ کسی نے خواب دیکھا کہ وہ فرجی ہے اور بادشاہ کے دیوان سے کھا رہا ہے تو دلیل ہے وہ بلا محنت کسی شہر کا والی بن جائے گا۔ کسی نے دیکھا کہ اس کا نام فوج کے دیوان میں لکھا گیا ہے تو تعبیر ہے کہ وہ خیر پائے گا جس کے پورے ہونے کی امید تھی یا تمنا پوری ہوتی ہوئی دیکھے گا۔ مریض کا خواب میں اپنے آپ کو فوجی بنتے ہوئے دیکھنا اس کے مرنے کی علامت ہے اور غیر مریض کےلئے غم اور تاوان میں پڑنے کی نشانی ہے۔ خواب میں فوجی ہونا بیماروں کےلئے موت کی علامت ہے اور کبھی اس کی دلالت غم اور ناکامی اور کبھی سفر پر بھی ہوتی ہے۔ اور غلاموں کا یہ خواب دیکھنا آزادی ملے بغیر معزز ہونے کی علامت ہے۔ کبھی اس کی تعبیر آزادی بھی ہوتی ہے۔

Foje Ka Dekhna

things for the better. Keep in mind that you also have duties to fulfil. In order to accomplish your purpose, you must bear these tiniest sorrows and grieves. Eventually, you will feel happy again, but it will take a while following the convulsions of fate. Only Allah can solve the riddles in seconds, so keep calling him almighty. s A dream in which the person sees an army is a reflection of grieves and sorrows for the person. Sometimes such a dream indicates that the person will marry a beautiful girl but they will not have a happy life.

(م) سے شروع ہونے والے تمام خواب

Comments

اپنے خوابوں کی تعبیر پوچھیں