Khwab Mein Fasad Khulwana Ki Tabeer

خواب میں فصد کھلوانا

Khwab Mein Fasad Khulwana in Dream

The dream of seeing bloodletting is an unpleasant one since the act of removing blood is what it is. In illustrative Islamic interpretations, such dreams are not considered lucky dreams because they are about blood escaping. However, on the other hand, it is interpreted that it might also mean good health and recovering from illness...

خواب میں فصد کھلوانا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اُس نے فصد کی ہے دلیل ہے کہ دوست سے کوئی بات سنے گا یا اُس کا مال تلف ہوگا۔ اور اگر دیکھے کہ رک کھولی ہے اور اُس میں سے خون نکلا ہے دلیل ہے کہ بادشاہ سے اُس کو زحمت پہنچے گی اور اگر دیکھے کہ خون تھوڑا ہے دلیل ہے کہ تھوڑا رنج دیکھے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ کے مطابق: خواب میں فصد کھلوانا

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ کسی عالم نے اس کی فصد کھولی ہے اور بہت خون نکلا ہے اور کسی جگہ ڈالا ہے۔ دلیل ہے کہ بیمار ہوگا اور اپنا مال بیماری پر خرچ کرے گا۔

حضرت اسماعیل اشعت رحمتہ اللہ علیہ کے مطابق: خواب میں فصد کھلوانا

حضرت اسماعیل اشعت رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ دائیں ہاتھ کی رگ کھولی ہے تو مال اور مراد کی زیادتی پر دلیل ہے کہ اور اگر بائیں ہاتھ کی کھولی ہے دلیل ہے کہ مال اور دولت زیادہ ہوں گے اور اگر دیکھے کہ کسی معلوم آدمی نے اُس کی رگ کھولی ہے اگر اُس کی عورت حاملہ نہیں ہے تو حاملہ ہوگی اور اگر حاملہ ہوتو لڑکی جنے گی۔

Fasd Kholwana

Dreams change from one scene to another. The accurate interpretation of your dream can only be revealed by comparing your dream view with the provided dream model. We will translate the Islamic interpretation of your dream if you still have no idea what you have seen in your dream. Among the other dreams you may have on this website, you can additionally read more details. If a person dreams of bloodletting that is defined as the removal of blood, usually from a vein, as a therapeutic measure; is interpreted as the person will be recovered from a disease. It is also an indicator of good health.

(م) سے شروع ہونے والے تمام خواب

Comments

اپنے خوابوں کی تعبیر پوچھیں